سیاست و حالات حاضرہ نظم

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر […]

نعت رسول

نعت رسول: حسن ایسا نہیں دیکھا کہ ہے جیسا تیرا

تحریر: محمد امیر حسن امجدی رضویخادم الافتا و التدریس: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی میری نظروں میں ہمہ وقت ہو چہرہ تیراہو محبت کا فقط دل میں بسیرا تیرا یوں جیوں لب پہ رہے نام وہ والا تیراوقتِ رخصت بھی زباں نام لے آقا تیرا قبر میں دیکھوں گا جب وہ رخِ […]

منقبت

منقبت: بٹ رہاہے جو یاں فیضِ میرِ زماں

نتیجہ فکر: امیر حسن امجدی طیبی واحدی عرس کا یہ سماںخوب منظر سہانا ہے اور خوش نماں نور سے آج معمور ہے ہر مکاںدیکھو دیکھو ہے کیسا یہ جنت نشاں ہر طرف نور و رحمت کی برسات ہےہے زمیں یاں کی مثلِ فلک آسماں جگمگاتی ہے ہر سو زمینِ کرمگویا اترے ہوئے ہیں یہاں کہکشاں […]

منقبت

تہنیت و تبریک نامہ

25/ستمبر 2021ء بروز ہفتہ بموقعہ عرس چہلم حضور سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمۃ و الرضوان ، پیر طریقت عاملِ شریعت حضرت سہیل ملت آل رسول سید میر محمد سہیل میاں قادری مد عمرہ و زاد شرفہ کو علماء و مشائخ کرام کے ہاتھوں نعمتِ خلافت و نیابت و منصب سجادگی کی تفویض و […]

نعت رسول

نعت رسول: دیارِ طیبہ جانے کو بہت من مضمحل میرا

از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویالجامعۃ الصابریہ الرضویہ پریم نگر مگرہ جھانسی یوپی بظاہر مسکراتا ہوں مگر روتا ہے دل میرادیارِ طیبہ جانے کو بہت من مضمحل میرا زہے قسمت جو گر آئے بلاوا شہرِ طیبہ سےمسرت سے یقیناً خوب چہرہ جائے کھل میرا جہاں پر سانس لینا بھی ہے بے ادبی و محرومیتوپھرایسی […]

مذہبی مضامین

قرآن تنزیل ہے تحریف و تنسیخ کی جس میں کچھ بھی گنجائش نہیں

تحریر: محمد امیرحسن امجدی رضویالجامعۃ الصابریہ الرضویہ، پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی بانیِ اسلام پیغمبرِ اعظم محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر نزولِ قرآن کے وقت سے لیکر ابتک تقریباً 1400/سو سال کا طویل عرصہ گزرچکا مگر اس وقت سے لیکر اب تک قرآن مقدس کو مٹانے،اسے بدلنے تحریف کرنے اور اس کے […]

فقہ و فتاویٰ

فقہ و افتا کی اہمیت اور آج کل کے مصنوعی مفتی

تحریر: محمد امیر حسن امجدی رضوی، جھانسی فتویٰ لغت میں اسمِ مصدر ’اِفْتَاءَ‘ کے معنیٰ میں ہے اور اس کی جمع ’فَتَاوَیٰ‘ اور ’فتاوِی‘ ہے۔ ’اَفْتَیْتَهُ فَتْوَیٰ وَ فُتْیاً‘ یعنی جب تم اسے مسئلے کے بارے میں جواب دو۔ فتویٰ مشکل احکام کو واضح کرنے کا نام ہے، جیسے کہتے ہیں ’تَفَاتَوْا اَلیٰ فَلاَنِ‘ یعنی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیں

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضوی الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیںحق پرستی کی حسیں پہچان ہیں خواجہ معیں تن بدن، روح و نفس،سب کچھ بجا ہے جو کہیںہند کے راجا یہی ہیں جان ہیں خواجہ معیں منزلت عقل و خرد سے ماوراء ہے آپ […]

نعت رسول

نعت رسول: دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہی

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہیچاہوں کسی کو اور یہ حاجت نہیں رہی حبّ نبی نے قلب کو ایسا بنا دیادل میں کسی کی اور اب الفت نہیں رہی جب سے سنا ہے قبر میں سرکار آئیں گےمجھ […]