نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج نہ دوزخ یاد آتا ہے نہ جنت یاد آتی ہےبروز حشر آقا کی شفاعت یاد آتی ہے یہی ہے آرزو اک روز میں جاؤں مدینے کو*حبیبِ داور محشر کی تربت یاد آتی ہے * لٹایا گھر کا گھر جس نے نبی کے دین کی خاطرہمیں اس […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج سرکار دوجہاں کی تو نعتیں سنا کے دیکھلب پر درودِ پاک کا نغمہ سجا کے دیکھ رب العلی کے در پہ تو سر کو جھکا کے دیکھپائے گا کتنا چین تو رب کو منا کے دیکھ دیکھے گیں تجھ کو پیار سے جنت کی حور بھیدل […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس محبت خدا سے کیا ہم کریں گےاسی واسطے اب جیا ہم کریں گے سجاکر زباں پر درودوں کی ڈالیدر مصطفی پر پڑھا ہم کریں گے دکھا دے ہمیں بھی مدینے کی گلیاںیہی روز رب سے دعا ہم کریں گے جو جان مسیحا ہیں جان دوعالمانہیں پر […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس غوث و خواجہ کی رضا ہیں حضرت قطب المداراور شان اصفیا ہیں حضرت قطب المدار کیا بتاؤں کیا سے کیا ہیں حضرت قطب المدارخاص خاصان خدا ہیں حضرت قطب المدار اہلسنت کی ضیاء ہیں حضرت قطب المدارسرور دیں کی عطا ہیں حضرت قطب المدار کیوں کسی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج مصطفی کے در کی مجھ کو چاکری اچھی لگیروضۂ خیر البشر پر حاضری اچھی لگی دیکھ کر شہرنبی کو ہر گدا کہنے لگامجھکو ان کے شہر کی ہراک گلی اچھی لگی ہے چٹائی کا بچھونا اور سوکھی ہے غذاشاہِ عالم کی یہ مجھکو سادگی اچھی لگی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج میری آنکھوں کو جو طیبہ کا نظارا ہوتامرتبہ پھر تو مرا اور بھی اعلی ہوتا آمنہ بی کے دلارے دو جہاں کے پیارےتم نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا مل ہی جاتا ہمیں چھٹکارا غمِ دنیا سےشاہِ کونین کو جو دل سے پکارا ہوتا زندگی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ڈالتا ہے ہر کوئی مجھ پر شرافت کی نگاہپڑ گئی ہے جب سے مجھ پر ان کی رحمت کی نگاہ خالق کون ومکاں سے بخشوانے کے لئے مجرموں کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے رحمت کی نگاہ مل ہی جائے گا اسے خلد بریں اے مومنواپنی ماں پر جس نے ڈالی […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس جسے مل گیا ہے سہارا نبی کاہوا ہے جہاں میں وہ پیارا نبی کا زمیں سے فلک تک ہےچرچا نبی کاسبھی کے لبوں پر ہے نغمہ نبی کا دکھادے الہی ہمیں وہ مدینہجہاں خوب بٹتا ہے صدقہ نبی کا ہمیں کیسے روکے گا دربانِ جنتملے گا […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوریامجدی مہراجگنج یوپی دل کا ارماں مٹا دیا جائےنوری چہرہ دکھا دیا جائے چھوڑ کر عیش روزمرہ کاعشقِ آقا میں بس جیا جائے علم غیبِ نبی کے منکر کوگھر میں آنے نہیں دیا جائے سوئی قسمت اگر جگانا ہےروز صلِ علی پڑھا جائے پی کے زم زم مدینے والے کاروگ […]
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس در مصطفیٰ تو دکھا دے الہیمرا بھی نصیبہ جگا دے الہی مجھے درد دل کی دوا دے الہیمدینے کا درشن کرا دے الہی نہیں چاہئے ہم کو دنیا کی دولتہمیں الفت مصطفی دے الہی جو کرتے ہیں آقا کی ہردم برائیانہیں خاک میں تو ملا دے […]