غزل

غزل: پیار کا حق ادا کیا کس نے

نتیجہ فکر: سراج احمد آرزو حبیبی پیار کا حق ادا کیا کس نےزخم دل کر دیا ہرا کس نے بس اسی فکر میں میں رہتا ہوںمجھکو آخر دیا دغا کس نے عشق دل میں ابھی بھی زندہ ہےیہ خبر عام کر دیا کس نے ڈال کرپھوٹ دو دلوں کے بیچراستے کر دیئے جدا کس نے […]

غزل

غزل: تو نے مجھے رسوا کیا

✍🏻فیضان علی فیضان، پاکستان اے میری جان تمنا آپ نے یہ کیا کیامیں نے تم کو دل دیا تونے مجھے رسوا کیا اتنا زیادہ بے وفا اور سنگ دل تو ہو گئیدوسروں سے مل کے میرے پیار کا سودا کیا میں محبت میں گیا مارا اے میرے دوستواس نے میرے دل پہ سیدھا تیر سے […]

غزل

غزل: کورونا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی، چھتیس گڑھ تباہی، مصیبت، ہلاکت کورونابرائے بشر اک قیامت کورونا ہو بھارت کہ امریکہ یا چین و اٹلیہے سب کے لئے ایک آفت کورونا زمیں پہ اگر یوں بُرائی نہ ہوتیتو آتا نہ بن کر مصیبت کورونا مساجد کو آباد رکھتے جو ہم تونہ کرتا ہماری یہ حالت کورونا خداوند […]

غزل

غزل: محبت کا میرے ہمدم کوئی سسٹم نہیں ہوتا

نتیجۂ فکر: محمد اظہر شمشاد کوئی مظلوم اور کوئی یہاں ظالم نہیں ہوتامحبت کا میرے ہمدم کوئی سسٹم نہیں ہوتا محبت کی نہیں جاتی سخن یہ بالیقیں حق ہےمحبت ہو ہی جاتی ہے کوئی عازم نہیں ہوتا سمجھتے ہیں مجھے اوروں سا عاشق حسن کا اپنےہما کے مثل ہوں مجھ سا اب اے جاناں نہیں […]

غزل

غزل: بھلا کیسے گرفتارِ محبت ہوگئے ہم تم

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی، یو۔پی۔ بھارت کہو، اک دوسرے کی کب ضرورت ہو گئے ہم تمبھلا کیسے گرفتارِ محبت ہوگئے ہم تم انا،عدل،آتما،سچ سب کا سودا یار کر بیٹھےستم ہے اس طرح سے نذرِ غربت ہوگئے ہم تم محبت کے مقدس محترم ماحول میں رہ کرذرا دیکھو تو کتنے خوبصورت […]

غزل

غزل: بحث کا کچھ نہیں جس کو سلیقہ

بحث کاجو بھی ہے بہتر طریقہنہیں بحاث کواس کا سلیقہ بحث میں صغریٰ کبریٰ حداوسطنہیں معلوم ھے اس کا لطیفہ جہالت قابلیت ہوگئ ہےزباں سے جو جلاتا ہےفتیلہ اگرچہ اپنی محفل میں ھے خوشتربحث کی خو نہیں اس میں قلیلہ ہوا جاہل بحث کی معرفت سےیقیناً جاہلوں کا چھل چھبیلہ مخاطب کی نہ سننا قابلیتیہی […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: اور تنہا ہو گئی ہوں نا

خیال آرائی: خوشبو پروین قریشی، حیدرآباد زبانِ حال میں ماضی کا قصہ ہو گئی ہوں نامیں اس کے ساتھ رہ کر اور تنہا ہو گئی ہوں نا مسلسل خشک دریا سے لگی چلتی رہی شایدتو اب لگتا ہے میں مانوسِ صحرا ہو گئی ہوں نا گھنے بادل تو ہیں لیکن نہیں آثار بارش کےعجب سا […]

غزل

غزل: کر لوں سب کے دل میں گھر ایسی مناجاتیں سکھا

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یو۔پی۔ بھارت جو سکھانا ہے تو پھر اس ڈھنگ کی باتیں سکھاکر لوں سب کے دل میں گھر ایسی مناجاتیں سکھا مجھ کو تنہا کرنے سے پہلے اے میرے ہم نفسکیسے کاٹوں گا میں تیرے ہجر کی راتیں سکھا دور سے دیدار کی بس پوری ہونگی […]

غزل گوشہ خواتین

نظم: کتنا اچھا لگتا ہے

نتیجۂ فکر: گل گلشن، ممبئی چاند ہے تنہا تنہا سارات بھی کتنی اکیلی ہےرات کی تاریکی میں کھو جاناکتنا اچھا لگتا ہےمیں بھی چند خواب سمیٹے رات کی گود میں آ بیٹھی ہوںجاگتی آنکھوں میں سپنے سموناکتنا اچھا لگتا ہےتنہا رات اور تنہا میںدونوں باتیں کرتے ہیںیوں تنہائی میں باتیں کرناکتنا اچھا لگتا ہےتاروں کی […]

متفرقات

غزل: صیہونی بلا

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی وہی معبود برحق پر فداہےنظرمیں جس کے شاہ کربلا ہے سعودیت یہودیت ہے یکساںحکومت دونوں صیہونی بلا ہے ہے جس کی فوج میں ہمت نہ جراتوہی بزدل سپر پاور بنا ہے ہوا افغان اس کے شر سے نالاںوہ جوتا کھاکے بھی شاداں ہوا ہے ہمارا ملک ھندوساں ہے یاروکہ منھ میں […]