انتقال و تعزیت منقبت

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز … تو چل دیا تو آنکھ ہے گِریاں ترے لیےمضطرہےدل اے نورئ ذیشاں ترے لیے سرمایۂ ہنر کے امیں ، اے نظامِ دیںغم گین ہے ادب کا دبستاں ترے لیے ایسا الم ہے گلشنِ فیض الرسول کوہیں سارے گل تپیدہ […]

انتقال و تعزیت منقبت

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت بموقع یومِ رضا

اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ […]

خانوادۂ رضا منقبت

شمشیرِ برق بار بریلی کے تاجدار

مشیرِ برق بار بریلی کے تاجداراحسانِ کردگار بریلی کے تاجدار ہو کیوں نہ باوقار بریلی کے تاجدارآقا پہ ہیں نثار بریلی کے تاجدار عشق نبی کی شمع جلائ ہے قلب میںامت کا افتخار بریلی کے تاجدار نام رضا کو سن کے وہابی کو آج بھیآجاتا ہے بخار بریلی کے تاجدار جی چاہتا ہے دیکھ لوں […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے […]

خانوادۂ رضا منقبت

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت در شان استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی علیہ الرحمہ

عشق آقا میں گرفتار تھے استاد زمنواصفِ سیدِ ابرار تھے استاد زمن ان کے اشعار سنا کرتے تھے اعلی حضرتسوچئے کتنے طرح دار تھے استاد زمن داغ کہتے تھے جنہیں پیار سے پیارے شاگردہاں وہی صاحبِ معیار تھے استاد زمن جو شریعت کے اصولوں پہ چلا کرتا تھااس کے تا عمر طرف دار تھے استاد […]

علما و مشائخ منقبت

غمِ رحلتِ شرر

جماعتِ اہل سنت کے عظیم ادیب و نقّاد و شاعرحضرت علامہ ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی کی رحلت پر اشک تعزیت،وصال، شبِ یکشنبہ29 رمضان المبارک 1443ھجیکم مئی 2022ع راہِ سخن پہ کر گیے ایسا سفر شررچمکے ادب کے چرخ پہ مثلِ قمر شرر انتسویں شبِ مہِ رمضاں کو پا گیےعفو و کرم کا دائمی نورِ […]

شاہان و شہسوران اسلام منقبت

میرے عالم گیر کا

کس قدر اونچا ہے رتبہ میرے عالم گیر کافیضِ خواجہ سے ہے شہرہ میرے عالم گیر کا عدل اور انصاف کی گر چاہتے ہو تم مثالپڑھ لو تم کاشی کا قصہ میرے عالم گیر کا نام تم جتنا بدل دو فرق کچھ پڑتا نہیںآج بھی گھر گھر ہے چرچا میرے عالم گیر کا دو گے […]