نظم

"لا الہ الا ھو” کی بس صدائیں آئیں گی

نتیجہ فکر: محمد وثیق الفت نظامی مصباحیاگیا، چھاتا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی9648786541 جب شعور و آگہی سے ہوگی دنیا بہرہ ورنعرہء تکبیر سے گونج اٹھیں گے دیوار و در علم کی برسات سے شاداب ہوگا ہر چمنجھوم اٹھیں گے خوشی سے تشنگانِ علم و فن ظلم کا سر عدل کی تلوار سے ہوگا قلمظالموں […]

تعلیم نظم

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے […]

نظم

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

فرید عالم اشرفی فریدی رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں اپنی خوشی مٹا دی فقط […]

شوال المکرم نظم

نظم: عید کا پیغام

فرید عالم اشرفی فریدی دل سے سب خوشیاں مناؤ عید کا پیغام ہےجھوم کر نغمہ سناؤ عید کا پیغام ہے ستھڑے پانی سے نہاؤ عید کا پیغام ہےخوشبو سب مل کر لگاؤ عید کا پیغام بغض و کینہ دور کردو اپنے دل سے مؤمنوںبعدہ الفت بساؤ عید کا پیغام ہے عاصیو عصیاں شعاری چھوڑ دو […]

نظم

وہابیوں کے سنیما گھر

از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+ نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہے …جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں …جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ […]

نظم

نظم : میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے

از قلم جنت رمشا یاسین میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے۔جو سجدے میں روئے وہ محوبِ خدا ہے۔ کون کہتا ہے محبت ماردیتی ہے۔جو خلیلِ خدا ہو اسے سنواردیتی ہے۔ میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے۔جو سجدے میں روئے وہ محبوبِ خدا ہے۔ ہر سو مجھے کہیں سے یہ آتی ہے […]

نظم

نظم : یومِ شہادت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

از قلم : رمشا یاسین وہ کہ جب کافر تھاتو نماز پڑھ نہیں سکتے تھے۔وہ کہ جب مسلم ہواکھلے عام اذان دی گئ۔وہ جس کے ہونے سےانصاف مکمل تھا۔وہ جس کے دور میںکوئ بھوکا نہیں سویا۔وہ جو طاقت تھا اسلام کیدشمن بھی جس سے ڈرتا تھا۔وہ کہ جو کہتا تھاخدا وحی کرتا تھا۔وہ سارے عالم […]

نظم

نظم : محراب و در کے ماتھے کا سہرا امام ہے

رشحات قلم : پیر محمد اللہ بیلی نوری ایوانِ بندگی کا اجالا امام ہیںمحراب و در کے ماتھےکا سہرا امام ہیں اے لوگو انکےساتھ محبت میں ہے نجاتاللہ کی رضا کا سفینہ امام ہیں سرکارنےبڑھائ،اماموں کی عزّ و شانبیشک حبیبِ شاہِ مدینہ امام ہیں ہےخانۂ خدا کی بہار ان سے برقرارمسجدکےحرفِ جیم کا نقطہ امام […]

نظم

نظم : تم بھی ماری جاوگی

ازقلم : فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان فتنۂ ارتداد میں مبتلا ہوتی اور غیروں کے ساتھ شادی رچاتی ملت کی بیٹیوں کے لیے درد بھرا پیغام،،، پہلے چاہت ، پھر نگاہوں سے اُتاری جاؤگیآبرو بھی جائے گی اور تم بھی ماری جاؤگی تم پھروگی دَر بَدَر ، رسوائ اور ذلت کے ساتھبیٹیو ! جب چھوڑ […]

نظم

نظم: خوفناک لہر

ازقلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار) انڈیا ساحل پر کھڑا کوئی ملاحآندھیوں کے تھمنے کے انتظار میںکھڑا ہے کب سےدعا مانگ رہا ہے رب سےیہ آندھی ہے یا ہے کوئی عذاب الہیآندھی تو ضروری ہےیہ تو بارش کا پیش خیمہ ہےجس کا انتظار دہقانکرتے ہیں روز و شبسمندر سے اگر نا اٹھے یہ آندھیا ںہو […]