شوال المکرم نظم

سچے مسلمان کی عید

ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام غریبوں کی نصرت مری عید ہےیتیموں پہ شفقت مری عید ہےمرا کام ہے راحتیں بانٹناخلائق سے الفت مری عید ہےنبی نے عطا کی یہ طرز حیاتمعافی ، مُرَوَّت مری عید ہےاندھیرے دلوں میں اجالا […]

شوال المکرم نظم

حامل نور راحت ہے عید سعید

حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید خوب رکھو خیال […]

رمضان المبارک نظم

رخصت اے رمضاں

اے کرم کے آسماں تیرے ستاروں کو سلامرخصت اے رمضاں ترے پاکیزہ جلوؤں کو سلام چشمِ حسرت، رو رہی ہے تجھ کو جاتا دیکھ کربے بہا دن اور تری انمول راتوں کو سلام اے بہار باغ جنت ، ماہِ رمضاں الوداعتیری خوشبو دار صُبحوں اور شاموں کو سلام رب سے بندوں کا ہوا جن میں […]

رمضان المبارک نظم

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

ازقلم: فیضان علی فیضان، پاک شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداعہے یہی حُکمِ خدا الوداع اب الوداع برکتیں لایا تھا تُو اور خوب بانٹِیں برکتیںسب کی جھولی بھر چلا الوداع اب الوداع تیرے آنے سے یہاں روشن رہے صبح و شامتھے یہ دن سب سے جدا الوداع اب الوداع قرآں بھی نازل ہوا یاں تیرے […]

شوال المکرم نظم

سب نے ہی تہنیت ہم کو دی عید کی

اے خدا دیکھ تو بیکسی عید کیکس قدر مضمحل ہے گھڑی عید کیہر برس جو ہوا کرتی تھی عید کیاب کے غائب ہے وہ دلکشی عید کیدھن میں ہو آدمی آدمی عید کیکاش کہ رقصاں ہو زندگی عید کیاے خدا اس تفکر سے دیدے نجاتچھین لی جس نے ہم سے خوشی عید کیچاند سورج نے […]

شوال المکرم نظم

نظم: ہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں

آؤ مل کر کریں ہم دعا عید میںرب مریضوں کو دیدے شفا عید میں پیارے حسنین کو پیارے حسنین کودوش پر ہیں لیے مصطفٰے عید میں تاجدار مدینہ کا فرمان ہےہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں آئیے اِستفادہ کریں اس سے ہمرحمتوں کی ہے چھائی گھٹا عید میں تیس روزوں سے رب کو […]

رمضان المبارک نظم

رمضان جا رہا ہے

ہے دل اداس آخر رمضان جارہا ہےنعمت لٹا کے ہم پہ مہمان جارہا ہے عصیاں کا تھا مداوا کتنا عظیم تحفہجو تھا یہ عاصیوں پہ درمان جارہا ہے پُر کیف ساعتیں تھیں شام و سحر میسرحاصل رہا جو نُورِ عرفان جارہا ہے افطار ہوں مدینے اگلے سبھی یہ روزےدل میں جگا کے میرے ارمان جا […]

رمضان المبارک نظم

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداعتجھ سے ہم رہتے تھے فرحاں الوداع رحمت باری رہی تیرے سبببھولنا تجھ کو نہ آساں الوداع سحری و افطار کے وہ وقت نورتھا تو برکت کا گلستاں الوداع شاعری کرتے تھے ماہ نور پرکہہ رہے ہیں سب سخن داں الوداع قدر والی رات تیری خاصیتتجھ میں تھی تقدیس چسپاں الوداع […]

رمضان المبارک نظم

رمضان جا رہا ہے

ازقلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف غم گین سب کو کر کے مہمان جا رہا ہےکر کے اداس ماہِ غفران جا رہا ہے مسجد کی رونقیں بھی اب ختم ہو رہی ہیں"صدمہ ہزار دے کر رمضان جا رہا ہے” روزہ نماز سحری افطاری و تراویحہم راہ ہر سعادت مہمان جا رہا ہے رحمت […]

رمضان المبارک نظم

الوداع الوداع ماہِ رمضاں

وقتِ رخصت ترا ہو چلا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاںدل یہ کہتے ہوئے رو رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں تیری قربت سے رحمت ملی تھیہر سو بزمِ مسرت سجی تھیتیری فرقت سے غم چھا گیا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں وہ تراویح پڑھنا پڑھانااور افطار کرنا کرانارونقیں سب لیے جا رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں صبح سحری […]