نعت رسول

بختِ خفتہ مِرا اب جگا دیجیے

کاوشِ فکر: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238 بختِ خفتہ مِرا اب جگا دیجیےیا نبی اپنا جلوہ دِکھا دیجیے تیرگی میرے دل کی مٹا دیجیےاپنا مکھڑا ذرا اب دِکھا دیجیے آپ کی دید ہی تو مِری عید ہےدید اپنی ذرا اب کرا دیجیے دل میں خواہش لیے مر نہ جاؤں کہیںشاہِ طیبہ […]

نعت رسول

نعت رسول: تیرے در سے نوید آئی ہے

کاوش فکر: غلام محی الدین عرشی زندگی میری مسکرائی ہےتیرے در کی ملی گدائی ہے جِس گھڑی اُن سے لو لگائی ہے"میں نے دل کی مراد پائی ہے” اہلِ ایمان کی شناسائیتیری اُلفت قرار پائی ہے میری قسمت کا ہے کرم کیونکہمجھ کو تیری گلی دکھائی ہے بخشوا لے گی تیری اُلفت،یوںتیرے در سے نوید […]

نعت رسول

نعت پاک: آنکھ بھر آئی

کاوشِ فکر: ناصر منیریریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہ دل بڑا غم گیں ہوا اور آنکھ بھر آئی حضورجب کبھی بھی یاد مجھ کو آپ کی آئی حضور زائروں کے جا رہے ہیں قافلے طیبہ نگراب تلک باری مگر میری نہیں آئی حضور اب تو بلوائیں مدینے میں مجھے آقا مِرےرو رہا ہے آپ کے […]

نعت رسول

نعت پاک: ذراجی بہلے

کاوشِ فکر: ناصر منیریمنیر شریف، پٹنہ، انڈیا خواب میں آقا تم آؤ کہ ذرا جی بہلےاپنا دیدار کراؤ کہ ذرا جی بہلے دل یہ میرا ہے پریشان غمِ دنیا سےرنج و غم اب تو مٹاؤ کہ ذرا جی بہلے جلوہء زیبا دکھا کر کے مِرے آقا اببختِ خُفتہ کو جگاؤ کہ ذرا جی بہلے آپ […]

نعت رسول

نعت رسول: حسن شہر نبی دیکھتے رہ گئے

پہنچے جب تو ذکی دیکھتے رہ گئےحسنِ شہرِ نبی دیکھتے رہ گئے پھولوں کی دلکشی کا بیاں کیا کریںخس کی رعنائی ہی دیکھتے رہ گئے روضہءمصطفٰی پر نظر جب پڑیاس کی جلوہ گری دیکھتے رہ گئے زیبِ دنیا پہ نظریں نہ ٹھہریں مگرطیبہ کی ہر گلی دیکھتے رہ گئے خاکِ پاکِ مدینہ سے ہر اک […]

نعت رسول

نعت رسول: ہاں مدینے سے دوا آتی ہے

بے شک آتی ہے یقیناً بخدا آتی ہےہر مرض کی ہاں مدینے سے دوا آتی ہے آہی جاتے ہیں خیا لوں میں بلا لِ حبشیجب بھی مسجد سے اذانوں کی صدا آتی ہے نیکیوں میں مری ایمان وعقیدے میں مرےمدحتِ شاہِ مدینہ سے ضیا آتی ہے بعد میں پھیلتی ہےخاورِمشرِق کی کرنپہلے سر روضۂ اقدس […]

نعت رسول

تجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ

ہر وقت تجھ کو کیوں نہ پڑھوں نعت مصطفی ﷺتجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ جب غمزدہ ہو دل مرا ان کی ثنا کروںکیف و سرور میں بھی پڑھوں نعت مصطفی ﷺ عشق رسول پاک میں آنسو بہا کریںجس وقت جس گھڑی بھی سنوں نعت مصطفی ﷺ یوں ہی تمام ہوں مرے […]

نعت رسول

صدمۂ ہجر نہیں اب تو گوارا مجھ کو

آپ کا مل گیا آقا جو سہارا مجھ کومل گیا میری بھی کشتی کا کنارا مجھ کو جب سے وابستہ ہوا دامنِ زہرا سے میںمل گیا تب سے علی کا بھی دلارا مجھ کو پڑھ کے میں "نادِ علی” اس کو بھگاتا ہوں سدامِرے آلام نے جب بھی ہے پکارا مجھ جو جب گئی لاش […]

نعت رسول

نعت پاک: تڑپتا ہوں پئے دیدار اب دیدار ہو جائے

کاوشِ فکر: ناصر منیری مِرے سرکار مجھ پر بھی کرم اک بار ہو جائےتڑپتا ہوں پئے دیدار اب دیدار ہو جائے مِرے اے ناخدا! کشتی لگا دو پار اب میری"بھنور میں ہے پھنسا میرا سفینہ پار ہو جائے” مبارک عندلیبو! تم کو طیبہ کے گل و گلشنمِرے حصے میں بس طیبہ کا یارب خار ہو […]

نعت رسول

نعت نبی: پھر دیکھ ان کا لطف و کرم بار بار بس

ازقلم: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت اشرف رسولِ پاک کو دل سے پکار بسپھر دیکھ ان کا لطف و کرم بار بار بس اربابِ عشق، اہلِ محبت کو چاہیےکون و مکاں کے شاہ کا نوری دیار بس معلوم کیا کسی کو محمد کا مرتبہان کو تو جانتا ہے مرا کردگار بس […]