نعت رسول

نہ جانے مجھ سے یہ حق غلامی کب ادا ہوگا

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی (یوپی) بھارت ہمارے سامنے جب روضۂ خیر الورٰی ہوگاالٰہی کب ہمیں ایسا کوئی لمحہ عطا ہوگا جنونِ عشقِ احمد کی ملے گی کب سند مجھ کونہ جانے مجھ سے یہ حقّ غلامی کب ادا ہوگا جلا سکتی نہیں اس کے بدن کو آتشِ دوزخزباں […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ، بہار ہمیشہ ذکر نبی سے یہ دل بحال رہےپڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے ہماری سانس کی دھڑکن بھی با کمال رہےکرم قلوب پہ اے ربِِّ ذوالجلال رہے ہر ایک دور میں بس وہ ہی لازوال رہےجو لوگ آل محمّد سے اتصا ل رہے سکو نِ دل کے لئے نسخۂ […]

نعت رسول

نعت سرور دوجہاں بقلم سبا

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مری پیاری بہنو!بتاؤں میں تم کو نبی ﷺ سب سے اعلیٰنبیﷺ سب سے بالانبیﷺ سب سے افضلنپیﷺ سب سے اکرمنبیﷺ تاج والےوہ معراج والے یہ محبوب رب ہیںیہ آخر نبیﷺ ہیںیہ طحہ یہ یٰسںمزمل مدثر ﷺنبیﷺ کی بیاں ہےمصحف میں نعتیں نبیﷺ سے محبت کروں میری مانو نبیﷺ کی محبت […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حسن بریلوی: ذات والا پہ بار بار درود

تضمین نگار: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام روئے انور […]

نعت رسول

نعت پاک: اکسیر ارتقا کی، شریعت ہے آج بھی

محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت روشن چراغِ عشق و محبت ہے آج بھیاس دل میں مصطفیٰ کی عقیدت ہے آج بھی جاؤ، بجھاؤ اپنی مرادوں کی تشنگیجاری نبی کی نہرِ سخاوت ہے آج بھی ادبار و انحطاط کے امراض کے لیےاکسیر ارتقا کی، شریعت ہے آج بھی دل کے شجر کی […]

نعت رسول

نعت رسول: انسان کیا لکھے گا فضیلت رسول کی

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت انسان کیا لکھے گا فضیلت رسول کیبس رب ہی جانتا ہے حقیقت رسول کی سینے میں جس کے عشقِ رسولِ کریم ہےاس کو نصیب ہوگی شفاعت رسول کی جو عظمتِ رسول ﷺکے منکر ہیں دوستومحشر میں دیکھ لیں گے وہ عزت رسول کی جو کررہا ہوں مدح […]

نعت رسول

نعت رسول: وہ تو کہئے کہ نعت خواں ہم ہیں

تیرے حقدار اے جناں ہم ہیںعاشقِ شاہِ دو جہاں ہم ہیں حشر کی دھوپ مار دیتی ہمیںوہ تو کہئے کہ نعت خواں ہم ہیں بخشوا دیں تو آپ کا احساںاس کے لائق شہا کہاں ہم ہیں آگیا راس ہم کو عشقِ نبیاے جہاں دیکھ کامراں ہم ہیں آپ کی چشمِ ملتفت کے بغیرلمحہ در لمحہ […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حسن بریلوی

تضمین نگار: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت اے عرب کے چاند اے مہرِ مبیںتجھ سا دنیا میں کہاں کوئی حسیںتیرے آگے خم عقیدت کی جبیں السلام اے خسرو دنیا و دیںالسلام اے راحتِ جانِ حزیں تیرے دم سے مہ کی ہے تاب و تواںمہر تیرے نور سے ہے ضوفشاںذات تیری فضلِ […]

نعت رسول

ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہے

نتیجہ فکر: تحسین رضاقادریخطیب و امام نگینہ مسجد گنگا گھاٹ اناؤ جس کو کہتے محبت میرے سرکار کی ہےاور ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہےایسا کوئی نہیں تھا کوئی نہ ہے ہوگا نہیںساری دنیا میں حقیقت میرے سر کار کی ہےگفتگو پیار محبت کی ہمیشہ کرناانکساری کی ہدایت میرے سرکار کی ہےمجھ سے […]

نعت رسول

نعت رسول: تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہے

ازقلم: تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہےرسول اس کا ہے تیرا ہے میرا سب کا ہے جہاں پہ حاضری دیتے سب عقیدت سےوہاں پہ مکہ ہے پیارا وہاں مدینہ ہے غضب کی شان ہے لوگو ہمارے آقا کینبی پاک کا دونوں جہاں میں رتبہ […]