غزل

غزل: لقمان کی حکمت کا مزہ کیوں نہیں لیتے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ لقمان کی حکمت کا مزہ کیوں نہیں لیتےآلام میں راحت کا مزہ کیوں نہیں لیتے تلخی میں طبیت کی تغیر کے کھلیں پھولنیموں سے حلاوت کا مزہ کیوں نہیں لیتے افکار کی سنگین لڑائی کی زمیں پرلفظوں کی شہادت کا مزہ کیوں نہیں لیتے تم طائر تخئیل […]

نعت رسول

نعت رسول: رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارش

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارشہے وللیل زلفوں پہ رنگت کی بارش کیے جا رہا ہوں میں مدحت کی بارشہوئی جا رہی ہے عنایت کی بارش کرے جو غریبوں پہ شفقت کی بارشکرے اس پہ رب اپنی رحمت کی بارش جو گستاخ ہے شاہِ ہر دوسرا کاہے اس […]

نظم

ذکر و فکر: آمدِ سالِ نَو کی خوشی ہر طرف

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری، اعظم گڑھ فِکرِ سالِ گُزشتہ کِسی کو نہیں، آمدِ سالِ نَو کی خوشی ہر طرفشور ہے ہر طرف سالِ نَو آ گیا، مچ گئی جیسے اِک دُھوم سی ہر طرف سال گُزرا ہُوا یُوں ہی آیا تھا جب، ایسا ہی شور تھا، ایسا ہی جشن تھاچھوڑ کر جو گیا […]

نعت رسول

نعت رسول: تُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج عمَل جو "فَحَدِّث” پہ کرتا رہے گابَلندی پہ اسکا نصیبہ رہے گا ہے "تِلْکَ الرُّسُل” میں یہ "فَضَّلْنَا” شاہدتُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا "وَمَایَنْطَقُ” سے ہے واضح یہ بالکلجُدا میرے آقا کا لِہجَہ رہے گا ملے گا جسے فیضِ "مَنْ زَار قَبرِی”تو سر اس کے جنت […]

نعت رسول

نعت رسول: شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہے

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہےشکر رب کا ہے ہمیں جو بھی ملا کافی ہے مال و دولت کی نہ چاہت ہے نہ دنیا کی ہوسربِ کونین کی بس مجھ کو رضا کافی ہے مجھ سے سو لاکھ گنہگار بھی جائیں جنتآپ کا ایک اشارہ […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: رخ چھپاتا ہے قمر دیکھ کے تلوہ تیرا

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیمہراج گنجوی یوپی انڈیا ساری دنیا میں نہیں کوئی بھی ہمتا تیرارخ چھپاتا ہے قمر دیکھ کے تلوہ تیرا وہ کسی حسن مجسم کو بھلا کیوں دیکھےجس نے دیکھا ہے مقدر سے کف پا تیرا تیری عظمت تیری رفعت پہ میں صدقے جاؤںسارے عالم میں پڑھا جاتا ہے خطبہ تیرا ڈوبا […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: روضۂ خیر البشر پر حاضری اچھی لگی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج مصطفی کے در کی مجھ کو چاکری اچھی لگیروضۂ خیر البشر پر حاضری اچھی لگی دیکھ کر شہرنبی کو ہر گدا کہنے لگامجھکو ان کے شہر کی ہراک گلی اچھی لگی ہے چٹائی کا بچھونا اور سوکھی ہے غذاشاہِ عالم کی یہ مجھکو سادگی اچھی لگی […]

شعر و شاعری

غزل: میرا بھی نام ہے جوانوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان میرا بھی نام ہے جوانوں میںرہتا ہوں گُم سدا خیالوں میں جب کبھی اُس سے میری ہوگی باترت بدل جائے گی سوالوں میں آئے دن اُس سے ملنا مُشکل ہےاِس لئے اب وہ آتی خوابوں میں لِکھ دُوں میں اک کتاب اُس کے نامتاکہ ہو چرچا میرا یاروں میں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: مقدر کے سکندر بھی ترے در کے ہی پالے ہیں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج مقدر کے سکندر بھی ترے در کے ہی پالے ہیںتبھی تو وہ زمانے میں سبھی سے ہی نرالے ہیں ‏‎جو آئے ہیں ترے محبوب کے در پر زیارت کویہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں ‏‎چلا جب قافلہ سوئے حرم تو رو کے میں […]

شعر و شاعری گوشہ خواتین

مسلم خواتین کے نام ایک اہم پیغام

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی حیا وشرم کو زیور بنا لیتی تو اچھا تھا نگاہ ناز کو اپنی جھکا لیتی تو اچھا تھا نئی تہزیب نے لاکھوں کمند یں ڈال رکھی ہیں تو اس کے جال سے خود کو بچا لیتی تو اچھا تھا تیرے ہاتھوں میں ھے ملت کے مستقبل کا سرمایہ اسے اسلام […]