منقبت : صدا چمکتا جو روضہ مرے حسین کا ہے ۔

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی جہاں میں ہر کوئی شیدا مرے حسین کا ہےواہ کیا مرتبہ اعلیٰ مرے حسین کا ہے صدائیں آتی ہیں اب بھی زمین کربل سےحقیقتاً یہ مہینہ مرے حسین کا ہے نبی کے دین کی خاطر کٹایا سر اپناعلی سا خون میں جذبہ مرے حسین کا ہے جو تیر … Read more

بے جان خنجر ہوگئے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیےایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہےکر بلا والے شجاعت کے وہ پیکر ہوگیے پیاس سے ان کے لبِ ایثار کُھلتے کس لیےسر فروشی کے ارادے خود سمندر ہوگیے عشق نے سب موم کر … Read more

٥ محرم الحرام یوم وصال بابا شیخ فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری بابا فرید، گنجِ شکر، ارفع النظردریائے معرفت کے ہو تم قیمتی گُہر لیتے ہیں تجھ سے بھیک گدایانِ کائناتجھکتے ہیں تیرے در پہ زمانے کے تاجور کب ہوگی روشنی مرے صحنِ حیات میںروحانیت کے چرخ کے اے خاور و قمر ان کے سروں پہ تیری حمایت کا ہاتھ ہےعشاق … Read more

حسینی کون؟؟

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی جو نمازیں روزانہ پڑھتے ہیں حسینی ہیںصبر جو مصیبت میں کرتے ہیں حسینی ہیں کام ہے یزیدوں سا آج کے مسلماں کاشرم بھی نہیں آتی کہتے ہیں حسینی ہیں سب رواج دنیا سے، دین کے منافی سےجو بھی ماہ حرمت میں بچتے ہیں حسینی ہیں جو ملا قسم … Read more

آج بھی غلاموں کا دبدبہ حسینی ہے

ازقلم :محمدجیش خان نوری امجدی مہراج گنج خلد کے وہ سید ہیں محکمہ حسینی ہےبس وہاں وہ جائےگا جو بنا حسینی ہے خوف سے ہوئے لرزہ دیکھا جب یزیدوں نے"لب پہ حضرت حر کے تذکرہ حسینی ہے” دیکھئے  دوعالم  میں  ہرجگہ   بلا شبہہآج  بھی غلاموں کا   دبدبہ  حسینی  ہے ہے یقین یہ میرا بخش دے … Read more

خراج عقیدت بہ بارگاہ امام شبیر کربلا

ازقلم : مشتاق نوری جب کبھی پھیلتے ظلمت کے شرارے ہوں گےصبر لے کر مرے شبیر پدھارے ہوں گے یا حسین! آپ ضمانت ہیں گنہگاروں کیورنہ ہم حشر میں پھر کس کے سہارے ہوں گے عقل ماؤوف ہے یہ سوچ کے، ایام ستمکیسے شبیر نے کربل میں گزارے ہوں گے بدر جیسے مرے اللہ نے … Read more

خاک کے ذروں کو ہم دوش ثریا کردیا

ازقلم : محمد زاہد رضابنارسی نسبتِ آلِ پیمّبر کا کرشمہ دیکھیےخاک کے ذروں کو ہم دوشِ ثریا دیکھیے زلفِ اطہر دیکھنا ہو یا جمال مصطفٰےآئیے اِبن علی کا آکے چہرہ دیکھیے ان کی عظمت خاک کا پتلا بیاں کیسے کرےآگیا جنکے لیے جنّت سے جوڑا دیکھیے کوئی جلوہ آنکھ میں ہرگز سماسکتا نہیںجائیے اک بار … Read more

منقبت در شان امام حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : محمد تحسین رضاقادری رفاعی صدیوں سے مل رہاہے یہ صدقہ حسین کادن رات بٹ رہا ہے یہ باڑا حسین کا اونچا کیا خدا نے ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں چھا گیا جلوہ حسین کا محشر کی گرمیوں سے ہی بچنے کے واسطےامت کے سر پہ دیکھو ہے سایہ حسین کا ظلمت … Read more

قومی گیت: محبتِ وطن

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت تمنا،آرزو،حسرت،طلب،ارمان ہے بھارتہمارا دل بھی ہے بھارت ہماری جان ہے بھارت کوئی بھی دیش اس کی عظمتوں کو چھو نہیں سکتاقسم اللّٰہ کی کچھ اس قدر ذیشان ہے بھارت جسے اقبال،غالب،میر سینے سے لگاتے تھےوہی تہذیب کا گہوارہ ہندستان ہے بھارت بتاتا ہے ہمیں … Read more

قومی گیت: مرے پیارے اے وطن

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی مرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطنساری دنیا سے حسیں اور نرالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن تیری عظمت پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں گےاس ترنگے کا کبھی مان نہ جانے دیں گےخونِ دل اپنا پلا کر مرے پالے اے وطنمرے … Read more