اہل بیت منقبت

منقبت: علی مشکل کشا کی ہر سخاوت ناز کرتی ہے

از قلم: محمد تحسین رضا قادری محمد کے نواسے پر محبت نازکرتی ہےنواسے کی ناناپر عقیدت ناز کرتی ہے جوانی میں ہی اکبر نے خوشی سے جان دی اپنیہوئی جو کربلا میں وہ شہادت ناز کرتی ہے ہوئے حق پر فدا بوڑھے جواں معصوم اصغر بھیحسینی سوچ پر رن میں حقیقت ناز کرتی ہے خدا […]

منقبت

منقبت : بہت حسین ہے نانا حسین اعظم کا

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی ہے لب پہ میرے بھی نغمہ حسین اعظم کاملک بھی کرتے ہیں چرچا حسین اعظم کا جہاں میں اعلیٰ ہے تقویٰ حسین اعظم کابتا رہا ہے یہ سجدہ حسین اعظم کا زمیں کو چھان کے جبریل بھی یہی بولےبہت حَسِین ہے نانا حسین اعظم کا کہا ہے سرورِ […]

شعر و شاعری

پیغامِ آزادی

نیاز جے راج پوری علیگ مُبارک ہو ہمیں یہ جشنِ آزادی وطن والومُبارک ہو ہمیں بارِش یہ خوشیوں کی وطن والوخوشی کے گیت گاتی ہیں ہَوائیں بھی وطن والوفضائیں آج ہیں رنگین سی کِتنی وطن والونظر جِس سمت بھی جائے خوشی کے پُھول کِھل جائیںچلو ہم ایک ہو جائیں گَلے کچھ ایسے مِل جائیںدِلوں میں […]

نظم

نظم : یومِ شہادت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

از قلم : رمشا یاسین وہ کہ جب کافر تھاتو نماز پڑھ نہیں سکتے تھے۔وہ کہ جب مسلم ہواکھلے عام اذان دی گئ۔وہ جس کے ہونے سےانصاف مکمل تھا۔وہ جس کے دور میںکوئ بھوکا نہیں سویا۔وہ جو طاقت تھا اسلام کیدشمن بھی جس سے ڈرتا تھا۔وہ کہ جو کہتا تھاخدا وحی کرتا تھا۔وہ سارے عالم […]

منقبت

منقبت : کبھی مٹے گی نہ رسم وفا شہیدوں کی

رشحات قلم : ماریہ امان امجدی قادری گونڈوی کلام رب سے ہے واضح بقا شہیدوں کیہے لوح دہر پہ راسخ وفا شہیدوں کی ہماری عفت وعصمت پہ آنچ آنہ سکےملے بفضل خدا جو ردا شہیدوں کی اگر چہ ہوتی ہے سازش بہت مٹانے کی"کبھی مٹے گی نہ رسم وفاشہیدوں کی مری حیات میں خوشیاں ہے […]

شعر و شاعری

عدسۂ غزل (نذرِ بِسمِلؔ __ بیادِ شہدائے وطن)

ازقلم : نیاز جے راج پوری علیگ ہوگا کل آسانیوں میں آج جو مُشکِل میں ہےقافلہ عزم و شُجاعت کا رہِ منزِل میں ہےعظمتِ خاکِ وطن مُضمِر ہمارے دِل میں ہےمنزِلِ امواج جیسے دامنِ ساحِل میں ہےجذبۂ اِمداد رقصاں قلبِ مُتحمِّل میں ہےسُنتے ہیں دُشمن ہمارا آجکل مُشکِل میں ہےپیار سے پیارا وطن میرا ہے […]

شعر و شاعری

ہے اندھیرا بہت روشنی چاہیے ۔

رشحات قلم : ذکی طارق بارہ بنکوی جو تھی تجھ کو مجھے دے گئی چاہئےپھر وہی رات نعمت بھری چاہئے اس کے چہرے کی تابندگی چاہئےہے اندھیرا بہت روشنی چاہئے جان تو اپنی مخمور آنکھیں دکھامجھ کو صہبا شکن مے کشی چاہئے تیری چاہت نے بے حوصلہ کر دیامجھ کو پھر سے تری سرکشی چاہئے […]

منقبت

منقبت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی وَحدَت کا جام سب کو پِلایا حسین نےنفرت کا داغ دل سے مٹایا حسین نے دینِ نبئ پاک بچانے کے واسطےسر اپنا کربلا میں کٹایا حسین نے سر کٹ چکا ہے ان کا مگر نوک تیغ پررب کا کلام پاک سنایا حسین نے آواز آ رہی ہے یہ […]

منقبت

منقبت : حضرت ابوبکر شبلی رضی اللہ تعالی عنہ

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی خدا کے ولی ہیں ابو بکر شبلیفدائے نبی ہیں ابو بکر شبلی وہ کرتے ہیں تقسیم روحانی دولتمسلَّم سخی ہیں ابو بکر شبلی طریقت کی سانسیں رہیں ان سے روشنیوں ذکر جلی ہیں ابو بکر شبلی ہے ذات ان کی قربِ خدا کا ذریعہمہِ بندگی ہیں ابو […]