منقبت

منقبت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ

رشحات قلم : محمد رمضان امجدی مہراجگنج السلام اے جان سرور یاحسین ابن علیآپ ہیں زہرا کے دلبر یاحسین ابن علی کیا بیاں میں کر سکوں گا آپ کی رفعت شہاآپ ہیں سبط پیمبر یا حسین ابن علی الحسین منی سے ظاہر ہے رتبہ آپ کاآپ ہیں اعلیٰ و برتر یا حسین ابن علی سر […]

منقبت

منقبت : علی شیر خدا مشکل کشا ہیں

رشحات قلم : ناطق مصباحی غریبوں کے لئے غم آشنا ہیںعلی شیر خدا مشکل کشاہیں حدیث و فقہ میں انکی امامتمفسرکیلےء وہ رہنما ہیں عبادت رووزوشب انکاہےشیوہیقیناً وہ امام آلاتقیاء ہیں طریقت انکے درسےجاری ساریطریقت کے وہی تو مقتدا ہیں رسول پاک کے بستر پہ سوناشب ہجرت نبی پر وہ فداہیں بدر خندق میں انکی […]

منقبت

کربلائے معلٰی۔

رشحات قلم : ناطق مصباحی رحمتوں کا سلسلہ کربل میں ھےبرکتوں کی منتہیٰ کربل میں ھے سرکٹاکردین کوزندہ کیادین حق کامقتداکربل میں ھے ھےبہترپھول کی خوشبو جہاںمشک بھی جاں سے فداکربل میں ھے امت خیرالبشرکے واسطےابن حیدر کی دعاکربل میں ھے دیھکر اکبر کےپیشانی کا نورحورجنت بھی فداکربل میں ھے ناطق بیمار کربل پر نثارنورونکہت […]

غزل

غزل : غم کے منہ میں لگام بنتاہوں ۔

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی شاخ پر پخته آم بنتا ہوںگرکے دھرتی پہ خام بنتا ہوںشدتوں پر حرام بنتا ہوںسرد آہوں کی شام بنتا ہوںزر کی فوجیں لہولہان ہوئیںغربتوں کا نیام بنتا ہوںگھورتی ہے یہ مد بھری عشرتحزن کی لَے کا جام بنتا ہوںعزم محکم کا ہوں میں کوہ گراںغم کے منہ […]

نظم

نظم : تم بھی ماری جاوگی

ازقلم : فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان فتنۂ ارتداد میں مبتلا ہوتی اور غیروں کے ساتھ شادی رچاتی ملت کی بیٹیوں کے لیے درد بھرا پیغام،،، پہلے چاہت ، پھر نگاہوں سے اُتاری جاؤگیآبرو بھی جائے گی اور تم بھی ماری جاؤگی تم پھروگی دَر بَدَر ، رسوائ اور ذلت کے ساتھبیٹیو ! جب چھوڑ […]

غزل

غزل : آنے والے موسموں سے بے خبر رکھا گیا۔

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی زیست کی راہوں میں میری اک شجررکھا گیااُس کو شاخوں سے مزین بے ثمر رکھا گیا کچھ نہ کچھ کرلیتے ہم بھی احتیاطی انتظامآنے والے موسموں سے بے خبر رکھا گیا شب کی ظلمت کررہی ہے دن سےیہ چبھتا سوالشام کے کندھے پہ کیوں بار سحر رکھا […]

منقبت

منقبت : ہمیں درکار ہے تیرا سہارا نعمت ملت ۔

نتیجہ فکر : محمد شاہد رضا رضوی خلیفہ حضور مجاہد ملت پیر طریقت رہبر راہ شریعت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ حافظ و قاری محمد نعمت اللہ قادری حامدی حبیبی رحمۃ اللہ علیہ گوجیدرہ ضلع بھدرک اڑیسہ علوم و فن کا اک روشن ستارا نعت ملتاڑیسہ کے مجاہد کا دلارا نعمت ملت نہیں ہوگا کبھی […]

متفرقات نعت رسول

نعت : مدینے والے جو رکھ لیں گداگری کے لیے

رشحات خامہ : محمد شفیق القادری گونڈوی ہمیں حیات ملی رب کی بندگی کے لئےیہ دل بنایا گیا ان کی عاشقی کے لئے مرا نصیب بھی ہوگا منور و تاباںمدینے والے جو رکھ لیں گداگری کے لئے ہمیں بھی دید کا شربت پلا دیا جائےتڑپ رہا ہوں مدینے کی حاضری کے لئے پڑھو ہمیشہ دیوانو […]

متفرقات نعت رسول

نعت : محمد نام کا نقشہ بنا ہے ۔

از قلم :عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی احادیث و روایات، سیر و تواریخ سے مستفاد ۔۔نامِ محمد(ﷺ) ۔۔۔ کی عظمت، حرمت و تقدس، فضائل و فوائد، اور حسنات و برکات اشعار کی زبانی محمد نام جب سے لے لیا ہےمکانِ دل معطر ہوگیا ہے محمد نام جب آیا لبوں پرلبوں نے لب کا بوسہ […]

متفرقات نعت رسول

نعت : گر سہارانہ دیں نبی کو

رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری گر سہارانہ دیں نبی ہم کورسوا کر دے گی زندگی ہم کو کنکری جن کا کلمہ پڑھتی ہےان سے کرنی ہے عاشقی ہم کو ہم گزاریں گے عشق آقا میںرب نے دی ہے جو زندگی ہم کو جن کو کہتے ہیں مصطفی ان پریہ لٹانی ہے زندگی ہم […]