غزل : مرا ساقی بھی کتنا باہنر ہے
نتیجۂ فکر : ناطق مصباحی ہراک ساعت رقیبوں کاگزرھےمرادلبربھی کتنادیدہ ورھے مرےگلشن میں بلبل چہچہائیںنرالی شاخ ھےگل ھےثمرھے ہمارہ میکدہ سب سے نرالامراساقی بھی کتناباہنرھے اسی کے نام سے صدقہ ھےجاریوہی عشاق کا جان خمر ھے جدائی سے ہواجب مرغ بسملکہا عامل نے جادو یانظر ھے معطر ہیں ہوائیں چاروں جانبکہا ناطق نے اسکا رہگزر … Read more