نظم: عظمت خلیل
نتیجہ فکر: محمد زاہدرضا بنارسی اللٰہ اللٰہ کون جانے آپ کی عظمت خلیلآپ کی خاطر بدل دی آگ نے فطرت خلیل سر کٹانے کے لئے فرزند راضی ہوگئےراہِ حق میں آپ کو آئی نہ کچھ دقت خلیل ان کو ہی توفیقِ قربانی ملے گی بالیقیںجو ادا کرتے رہیں گے آ پ کی سنت خلیل آپ … Read more