اب انھیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
٢٢/جولائی ٢٠٢١ء بمطابق ١٢ ذی الحجہ ١٤٤٢ کی شام تقریباً ٣/ بجے یہ درد و کرب سے لبریز اندوہ ناک خبر والد محترم ابو جان کے ذریعے موصول ہوئی کہ عم محترم،علما نواز شخصیت، سماجی کارکن، غریبوں اور اقلیتوں کے مسیحا، سابق مکھیا اور حافظ قرآن جناب محمد عباس رضوی صاحب دو ماہ کی طویل … Read more