تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

طفیل احمد مصباحی کا نعتیہ کلام نقد و تبصرہ کی میزان پر

نقد و تبصرہ: ابو محمد مظہری ملی ہے دولتِ حسنِ نظر ان کی محبت میںملا ہے نعت کہنے کا ہنر ان کی محبت میں تجلی نعت کی پھوٹے مرے فکر و تخیّل سےبنے خامہ مرا رشکِ قمر ان کی محبت میں حدیثِ مصطفیٰ ” حتیٰ أکونَ ” سے ہوا ظاہرفدا کر دو پدر ٬ مادر […]

طنزومزاح غزل

طنز و مزاح: ہنستے ہنستے

آج بھی میں نے پکایا ہنستے ہنستے دوستواور پھر اُن کو جگایا ہنستے ہنستے دوستو اُٹھ گئے جب پیٹ بھر کھا کر مرے گھر والے سبمیں نے دستر بھی اُٹھایا ہنستے ہنستے دوستو مُجھ کو دھوکہ یوں دیا ہے خود مرے شاگرد نےاک غزل میری چُرایا ہنستے ہنستے دوستو سامعیں سب ہکے بکے ہو گئے […]

جہان حضور شعیب الاولیاء منقبت

منقبت در شان حضرت شیخ المشائخ شعیب الاولیاء الشاہ یار علی علوی علیہ الرحمۃ والرضوان

سرورِ دیں پر فدا حضرت شعیب الاولیاءہیں ہمارے مقتدا حضرت شعیب الاولیاء علم و فن کی تشنگی میری بھی بجھ جائے شہاکیجیے چشمِ عطا حضرت شعیب الاولیاء کر نہیں سکتا انہیں گمراہ بد مذہب کبھیجن کے بھی ہیں رہنما حضرت شعیب الاولیاء میں بھی ہوجاؤں مشرف آپ کے دیدار سےہو عطا جامِ لقا حضرت شعیب […]

نعت رسول

نعت شریف: خدا تو خود بھی کرتا ہے ثنا خوانی محمد کی

وہ عالی مرتبت ہے ذات سلطانی محمد کیجہاں ملتی ہے خوش بختوں کو دربانی محمد کی عجب کیا ہے اگر ہم مدح خوانی کرتے ہیں ان کیخدا تو خود بھی کرتا ہے ثنا خوانی محمد کی مکان ولامکاں اللہ نے تخلیق تو کر دیمگر ہے حکمرانی اور نگہبانی محمد کی جہاں جبریل کے پر بھی […]

شعر و شاعری

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

ہم اپنے ہاتھ میں علمی خزانہ لے کے بیٹھے ہیںرضا کی بارگَہ کا ہم جو صدقہ لے کے بیٹھے ہیں مچا ہے شور و غوغا رفض کے ایواں میں دیکھو تمرضا کے شیر کے آنے کا خدشہ لے کے بیٹھے ہیں نہیں ہمت کسی میں ہے نکل کر سامنے آئےپکڑ کر چیر دیں گے ایسا […]

نعت رسول

نعت رسول مقبول ﷺ

شہنشاہ دو عالم کی ہوئی جب سے ولادت ہےبہاریں رشک کرتی ہیں گلوں میں آئی نکہت ہے خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا سرکار کے در کےگدائی اس درِ والا کی رشکِ بادشاہت ہے نبی کی شان و عظمت جو گھٹانے کی کرے کوششسمجھ لینا کہ ایسے شخص کی گندی ولادت ہے شہِ کون […]

ایڈیٹر کے قلم سے غزل

غزل: نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابل

نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابلفسادوں سے اس کو بچانے کے قابل یہاں پر تو ہوتے ہیں روز آنہ دنگےنہیں تم نے چھوڑا زمانے کے قابل تھا اچھے دنوں کا جو وعدہ تمھاراہوئے تم نہ اس کو نبھانے کے قابل ہیں دنگے کرائے ہوئے دیش بھر میںاجی ! کیا ہو تم منہ دکھانے کے […]

نظم

خدا کی مہربانی

بڑی شہرت ہے چرچا ہے خدا کی مہربانی ہےخودی کا بول بالا ہے خدا کی مہربانی ہے غلام مصطفی ہوں اس لئے اوج ثریا پرمقدر کا ستارا ہے خدا کی مہربانی ہے فضاؤں سے مٹانے کو شب دیجور کی وحشتفلک پر چاند آیا ہے خدا کی مہربانی ہے شرف حاصل ہے مجھکو شہر طیبہ کی […]

منقبت

منقبت: محبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین

اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے طریقت کے مرجان نظام الدین جھکتی ہے جبیں در پر سلطانِ […]

غزل

غزل: اکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے

ہر آن اک جدید مصیبت کا دور ہےاکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے اک عطر بیز جسم کی وصلت سے قرب سےمیرے وجود پر بڑی نکہت کا دور ہے نفرت کی بھینٹ اس کو چڑھا تا ہے کس لئےیہ زندگی تو یار محبت کا دور ہے بہرِ سکوں جہانِ محبت میں آئے تھےلیکن […]