کپواڑہ میں ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش ملی
کپواڑہ، 30 جنوری (کے۔این۔او۔): شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں چیرکوٹ کے جنگلات کے علاقے ایز گنڈ خمریال سے ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش ملی ہے ، ایک عہدیدار نے ہفتے کے روز بتایا۔ ایک عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی — کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ 19 جنوری سے … Read more