اوہ چوہان صاحب! میں تو سمجھا تھا تمھیں انصاف پسند مگر۔۔۔۔۔

دن تھا برادران وطن کی ایک اہم تہوار رام نومی کا، پورے ملک میں تہوار بڑے دھوم یا یوں کہوں دھام دھڑام سے منایا جارہا تھا، دوسری طرف مسلمانوں کا روزہ ہفتہ دس دن پہلے ہی شروع ہوچکا تھا، میں بھی روزے سے تھا اور اپنی مشہور ویب پورٹل پر کچھ خبریں پبلش کرنے میں … Read more

غزوۂ بدر: اسلام کا سب سے پہلا اور عظیم الشان معرکہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی 3 ھجری 17 رمضان المبارک مقامِ بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے کہ ۔ جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی جس میں کفارِ قریش کے طاقت کا گھمنڈ خاک میں ملنے کے ساتھ اللّٰہ کے مٹھی بھر نام لیواؤں کو … Read more

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی جس تیزی سے وطن عزیز میں مسلمانوں کے حالات بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں اس تناظر میں دیکھا جائے تو مستقبل بہت تاریک نظر آرہا ہے۔ کوئی روز ایسا نہیں گذر رہا ہے جس میں مسلمانوں کے تعلق سے ایک نیا شوشہ نہ چھوڑا جارہا ہو۔ گزشتہ تین … Read more

قلم سےقوموں کی تقدیر لکھی جاتی ہے

از قلم۔محمد معین الدین قادریمقام وپوسٹ پکری آراضی، ضلع سنت کبیر نگر قلم سے قوموں کی تقدیریں لکھی جاتی ہیں -اگر لکھنے والے کسی غلط بات کی حمایت ایک مد ت تک کرتے ہیں تو آنے والی نسل اُس غلط بات کو کئی مدتوں تک صحیح تسلیم کرتی ہے اس کی جیتی جاگتی مثال تاریخ … Read more

"صحافت: دو صدی کا احتساب” میں "ہماری آواز” ویب پورٹل کا خصوصی تذکرہ

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر جناب صفدر امام قادری، راج دیو کمار اور محمد مرشد صاحبان کی زیر ترتیب ضخیم دستاویز بنام "صحافت: دو صدی کا احتساب” کے کالم ویب پورٹل میں جناب قمر اعظم صدیقی صاحب نے موجودہ سرگرم اردو ویب سائٹس کا تجزیہ کرتے ہوئے "ہماری آواز” کا تذکرہ درج … Read more

سر جھکا کر کیوں ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں ہندوؤں کی تقریباً ہر ریلی/جلوس/یاترا میں ایک گانا خوب بجایا جارہا ہے، جس کے بول ہیں؛ٹوپی والا بھی سر جھکا کے جے شری رام بولے گا شاید ہی کوئی ریلی یا جلسہ ہو جس میں یہ گانا نہ بج رہا ہو۔ریلی کسی مسجد یا مسلم محلے سے … Read more

مثل مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سرسوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا) مشکل الفاظ کے معنی:لم یات نظیرک فی نظر:- حضور ﷺ کا مثل کسی کو نظر نہ آیامثل تو نہ شد پیدا جانا:- ائے محبوبﷺ تیری طرح کا کوئی پیدا ہی … Read more

ماہ رمضان اور مسلمان

ازقلم : محمد معین الدین قادری رب العزت کا بے پناہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت اور باعظمت مہینہ عطا فرمایا اور پھر اس ماہ میں نیکیاں بڑھا دیں بندہ نفل پڑھتا ہے فرض کا ثواب پاتا ہے فرض پڑھتا ستر گناہ زیادہ ثواب پاتا ہے اور ہم … Read more

ایک فراموش کردہ قرآنی حکم

از قلم: عبدالرشید امجدی اشرفی ارشدی دیناجپوریکھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال قرآن مجید میں سب سے زیادہ تفصیلات کے ساتھ جسے بیان کیا گیا ہے وہی مسئلہ ہمارے صفحہ معمولات سے غائب ہے قرآن مجید میں نماز روزہ زکوٰۃ اور حج کی تمام تر تفصیلات مذکور نہیں ہیں لیکن مسئلہ تقسیم وراثت کے … Read more

نعت نبی: پھر دیکھ ان کا لطف و کرم بار بار بس

ازقلم: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت اشرف رسولِ پاک کو دل سے پکار بسپھر دیکھ ان کا لطف و کرم بار بار بس اربابِ عشق، اہلِ محبت کو چاہیےکون و مکاں کے شاہ کا نوری دیار بس معلوم کیا کسی کو محمد کا مرتبہان کو تو جانتا ہے مرا کردگار بس … Read more