غزل: وہ ترستا پھر رہا ہے ایک اک دانے کو آج

ازقلم: اسانغنی مشتاق رفیقی جب کبھی کرتا ہوں میں، ظلم و ستم پر احتجاجلوگ کہتے ہیں رفیقیؔ کو نہیں کچھ کام کاج سچ کو سچ ہی بولتا ہوں، جھوٹ میں کہتا نہیںحیف پاگل کہہ رہا ہے اُس پہ یہ میرا سماج شہر کا حاکم ہمیشہ مجھ سے رہتا ہے خفامیں کبھی دیتا نہیں اُس کی … Read more

انسانوں کو انسان بناتاہے رمضان

ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ، مہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور رمضان المبارک کی آمد ہوچکی ہے ، مساجدیں آباد ہیں ، بازار سج گئے ہیں ، حفاظ تراویح سنانے پر متعین ہیں ، علماء اور سفراءحضرات یا تو اپنے کام کے لیے نکل چکے ہیں یا نکلنے کی تیاری میں لگے ہیں … Read more

رمضان کا پیغام: برائی کی طرف دوڑنے والوں ٹھہرو!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔ روز وشب کی گردش اپنی ہمیشہ کی رفتار کے مطابق چلتے ہوئے پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینہ تک آپہونچی ہے ۔ اللہ تعالی نے اس مہینہ کو اور اس مہینہ کے دن اور اس کی راتوں کو دوسرے دنوں اور … Read more

حسرت مدام: مجھ سے اک شعر رقم کاش کہ ایسا ہوجائے

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائیگا سوئے … Read more

منقبت: دختر مصطفیٰ سیدہ فاطمہ

ازقلم: ماریہ امان امجدی قادری گونڈوی دخترِ مصطفی سیدہ فاطمہپیکرِ رافعہ سیدہ فاطمہ ترے نقش قدم پر میں چلتی رہوںاور پاؤں صلہ سیدہ فاطمہ آپ ہی سےہے تسکین قلب و جگربنتِ شاہ دنیٰ سیدہ فاطمہ جنکے زہدو ورع کاہے شہرہ بہتہاں وہی طاہرہ سیدہ فاطمہ شکوہ کرتی نہ ہر گام پر ہے وہیراحتِ مجتبیٰ سیدہ … Read more

منقبت در شان سیدہ کائنات بی بی فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238 علم کی دھنی ہے فاطمہناز سے پلی ہے فاطمہ مصطفی کے باغ کی حسیںخوب رو کلی ہے فاطمہ خوش نصیب کو ہی ملتی ہےتیری نوکری ہے فاطمہ اذن سے ہی آئیں جبرئیلتیری کوٹھری ہے فاطمہ اتقا میں تو ہے بے مثالصوفی و صفی ہے … Read more

چاندنی رمضان میں

محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادیرابطہ نمبر: 9927278436 جس طرف بھی دیکھتا ہوں ہے خوشی رمضان میںمسکراٸی ہر کسی کی زندگی رمضان میں اللہ اللہ سحری و افطار کی وہ رونقیںکررہا ہے شکر رب کا ہر کوٸی رمضان میں وہ اذانوں کی صدا اور نعت کے نغمے حسیںہر طرف چھاٸی ہوٸی ہےچاندنی رمضان میں مغفرت ہوتی … Read more

تبصرہ: رحمت و نور کی برکھا

از قلم : (مولانا)کلیم رضوی مصباحی رحمت و نور کی برکھا شاعر جدت طراز سید خادم رسول عینی زید مجدہ کا اولین نعتیہ مجموعہ ہے_ سید صاحب قبلہ کی مہربانی کہ نور و نکہت اور عشق و عرفان میں ڈوبا ہوا نعتوں کا یہ حسین گلدستہ فقیر کے لیے سامان راحت ہوا فقیر نے بالاستیعاب … Read more

حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء…. مثالی و پاکیزہ زندگی

"خواتینِ اسلام کے لیے اسوۂ فاطمی نمونۂ عمل ہے…پاکیزہ زندگی کی اقدار کی تشکیل کے لیے شفاف آئینہ ہے۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     اسلام کے کامل ترین نظام کا یہ حصہ ہے کہ طبقۂ نسواں کے لیے بھی زندگی کی تعمیر و تشکیل کا مکمل نظام اور قانون موجود ہے۔ اُم المؤمنین … Read more

رمضان المبارک، اور آج کا مسلمان

محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ:۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@gmail.com اللہ رب العزت کا بے پایاں کرم اور اس کا بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں ان بارہ مہینوں میں ایک مہینہ رمضان المبارک کا عطا کیا ہے،ماہ رمضان المبارک آگیا،یہ بڑا مبارک مہینہ ہے،اس ماہ کاروزہ ہم لوگوں پر فرض کیا … Read more