یادِ غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجہ فکر: سیدشاکرحسین سیفیصدر شعبۂِ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانیکرلا… ممبئی… انڈیا اے کلیمِ طورِ عرفاں غوثِ اعظم دستگیراے مسیحِ دین و ایماں غوثِ اعظم دستگیر اک نگاہ ِ لطف و احساں غوثِ اعظم دستگیرمیری ہر مشکل ہو آساں غوثِ اعظم دستگیر آج تک باقی ہے تیرے تیشۂِ خُلّت کی دھاکوقت کے آزر ہیں لرزاں ، … Read more

غزل: یہاں جو سوچ ہی کچھ طالبانی رکھتے ہیں

اسانغنی مشتاق رفیقیؔوانم باڑی، تمل ناڈو یہاں جو سوچ ہی کچھ طالبانی رکھتے ہیںوہ اپنی نسلوں سے کب خوش گمانی رکھتے ہیںاُنہیں تو صاف بھی گدلا دکھائی دیتا ہےجو اپنی آنکھوں میں نفرت کا پانی رکھتے ہیںزمیں پہ جینے کا اُن کو ہنر نہیں آتاہے ناز جن کو ہنر آسمانی رکھتے ہیںکبھی دلیل سے ہوتے … Read more

منقبت سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی ۔بھارت میرے نبی کے نورِ نظر غوث پاک ہیںمولیٰ علی کے لختِ جگر غوث پاک ہیں میری نگاہِ شوق کا عالم نہ پوچھئےجس سمت دیکھتا ہوں ادھرغوث پاک ہیں مانےنہ مانے کوئی مگر مجھ کو ہے یقیںرکھتے ہر ایک دل کی خبرغوث پاک ہیں دیوانہ کہہ … Read more

سیدناشیخ عبد القادر جیلانی حیات وخدمات

ازقلم:محمداسرار الحق قادری مصباحیدارالعلوم فیضان سیدنا اور نگ آباد (بہار) ورفعنالک ذکرک کا ہے سا یہ تجھ پربول بالا ہے تیرا ذکر ہے اونچا تیرا بندگان خدا میں وہی شخص عند اللہ مقبولیت و محبوبیت کے منصب پہ فا ئز ہوتا ہے جو اپنی زندگی کو ایمان وتقویٰ وعمل صالح کی کسوٹی میں ڈھال لیتا … Read more

منقبت غوث اعظم: ہمارے غوث کی چوکھٹ

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 بڑی الله والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں سب کچھ دلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ علی و فاطمہ زہرا حسین پاک کے صدقےجہاں میں خوب پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ محمد مصطفیٰ صلِ علیٰ کے فیض و برکت سےنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یہی … Read more

حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحیثیت استاذ

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز( مہراج گنج)پرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی(ایم۔پی۔)9792642810mohdnaeemb@gmail.com بیان وتدریس کے ذریعے نئی نسل کے اندرعلم کی لازوال اور بیش قیمتی دولت منتقل کی جاتی ہے۔جس کی بدولت عقائد و اعمال میں پختگی اور بہتری آتی ہے،اخلاق وکردار نکھرتے ہیں،معاشرے سے جہالت کے اندھیرے دور ہوتے ہیں۔اسی لیے متقی،پرہیزگار اورماہر … Read more

زوجۂ حضور امین شریعت… ایک مثالی خاتون

حضور امین شریعت علامہ سبطین رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی اہلیہ اور حضور حکیم شریعت علامہ سلمان رضا خان قادری بریلوی کی والدہ محترمہ مخدومہ ١٥ نومبر ٢٠٢١ء/٩ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ بروز پیر رحلت فرما گئیں- انا للہ وانا الیہ رٰجعون… تدفین ١٦ نومبر کو خانقاہِ امینِ شریعت میں عمل میں آئے گی- تحریر: … Read more

یاغوث مدد

امت مسلمہ کے تمام زخموں کو یاد کر کے تڑپتے دل اور روتی آنکھوں سے درِ غوث الوری پر یہ فریاد نامہ پیش کیا ہے ، جو تمام مومنوں کے دل کی آواز ہے ۔۔۔ از فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی ، مسقط عمان 96899633908+ اُمّت پہ ہے رنج و اَلَم کی زَدیا غوث مدد … Read more

اظہار احمد مصباحی ازہری ثقافی جواب دیں!

ازقلم: محمد نعیم امجدی علیمی، بہرائچ شریف،یوپی حامدا و مصليا و مسلما! شوشل میڈیا پہ اظہار احمد مصباحی ازہری ثقافی، ریسرچ اسکالر جامعہ ازہر مصر کا ایک مضمون نظر سے گزرا۔ جس کی ہیڈنگ کچھ یوں تھی "مفتئ امجدیہ سے چند شرعی مواخذات” مضمون پڑھنے کے بعد یہ علم ہوا کہ یہ شرعی مواخذات نہیں … Read more

لب پہ نعت نبی سجائیں ہیں

نتیجہ فکر: محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار، انڈیا9546590490 لب پہ نعت نبی سجائے ہیںنور و نکہت میں ہم نہائے ہیں رنج و غم میں بھی مسکرائے ہیںقرب محبوب رب جو پائے ہیں آمد سرور دوعالم ہےہرطرف رحمتوں کے سائے ہیں حضرت آمنہ مبارک ہومظہر رب تعالیٰ آئے ہیں جس طرف سے ہیں مصطفیٰ … Read more