قطب الاقطاب سیدنا شاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ کا تصلب فی الدین

ازقلم: عبدالکلیم فیضیمتعلم: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براوں شریف سدھارتھ نگر یوپی جب سے دنیا قائم ہوئی اس وقت سےلےکرآج تک اس دنیامیں بہت سے لوگ آئے اورچلےگئے ان میں سے کچھ توایسےہیں کہ ان کے جانے کے بعد دنیا انہیں بھول چکی ہے اور کچھ ایسےہیں کہ جب تک وہ اس دنیا میں … Read more

علماے اہل سنت افواہوں کی بنیاد پر فتویٰ دینے سے گریز کریں!

تحریر: محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء، میراروڈ ممبئ اسلام میں فتویٰ نویسی کے کچھ اصول ہیں چونکہ فتویٰ نویسی یا فتویٰ صادر کرنا یہ خالص دین و سنت سے متعلق ہےاور مفتی اللہ تبارک و تعالیٰ اور بندوں کے درمیان حق و صداقت پر مبنی پیغامات پہنچانے کا داعی ہے۔ اسی … Read more

اسلام اور سیاست

تحریر: رئیس مصباحی8574096764متعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ سیاست لفظ”ساس” سے مشتق ہے جو يونانی زبان کا لفظ ہے، اس کے معانی شہر و شہرنشین کے ہیں۔ اسلام میں سیاست اس فعل کو کہتے ہیں جس کے انجام دینے سے لوگ اصلاح سے قریب اور فساد سے دور ہوجائیں۔ اہل مغرب فن حکومت کو سیاست … Read more

غزل: بے بسی کا ٹوٹتا دیوار و در دیکھے گا کون

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ حوصلہ گر پست ہو برق و شرر دیکھے گا کونبے بسی کا ٹوٹتا دیوار و در دیکھے گا کون ہے تماشائ حکومت زور پر ہے احتجاجخشک کھیتوں میں کسانوں کا جگر دیکھے گا کون درمیان لفظ و معنی چل رہی ہے چپقلششاعری کے دل پہ شعروں کا … Read more

آسام حکومت بند کرے گی مدارس: وزیر تعلیم

گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا … Read more

کسان(Farmer) بھارت کی آن، بان اور شان ہیں

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن:مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 کسان ہر وہ شخص جو مٹی کو سونا بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے جو بنجر زمین کو اپنی محنت سے سر سبز میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے کسان کہلاتا ہے۔ ایک کسان کی زندگی بہت کٹھن اور … Read more

نعت رسول: ‏‎سراپا جلوۂ حق مصطفیٰ کتنے نرالے ہیں

طرز اقبال کی پیروی ڈاکٹر اقبال کے مصرع "یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں” پر "بشکل نعت” طبع آزمائی کی کوشش نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس ‏‎سراپا جلوۂ حق مصطفیٰ کتنے نرالے ہیںزمین و آسماں پر سمت ان کے بول بالے ہیں ‏‎عروج و ارتقاء اس شخص کے حصے … Read more

مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کو صدمہ

مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ معروف اسلامی اسکالر اور عالم دین (مولانا) مقبول احمد سالک مصباحی، بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی،۲۱۰۔بی،بلاک،گلی نمبر۔۸،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی۔۶۷۰۰۱۱کے چھوٹے بھائی شمس الدین انصاری کے خسر محب العلما، مداح رسول عالی جناب عالم … Read more

بھیونڈی کے مفتی شہر مولانا مبشر رضا ازہرؔ مصباحی کی اہلیہ کا انتقال

بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔

مصباح الفقہاء حضرت علامہ مفتی محمد یونس رضا مونس اویسی صاحب کو رضوی دارالافتاء رام گڑھ کی جانب سے مبارک باد پیش کیا گیا

رام گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 25 دسمبر// سوشل میڈیا کے ذریعے یہ خبر موصول ہوئی کہ حضرت علامہ مفتی محمد یونس رضا اویسی رکن شرعی کونسل آف انڈیا شہر کانپور کے نائب قاضی منتخب کیے گئے ہیں ، مگر سوشل میڈیا کی اس خبر سے اطمینان قلبی حاصل نہ ہو سکا اس لیے رضوی دارالافتاء … Read more