ہیپی سٹارٹنگ

ازقلم: لاریب حسنین چلے آؤ کہاکتیس دسمبر سے قبل مل بیٹھیںپرانے غموں پر رو دیںنئے خواب سجا لیںگلے شکوے دور کرنے کی اک کوشش اور سہیدلوں کو محبت کی ڈور سے باندھ لیتے ہیںماضی کی تاریک یادوں کو بھلا کرآنے والی خوشیوں کے ورق میں رنگ بھرتے ہیںاک دوجے کی کوتاہیوں کو معاف کر کےگلے … Read more

دوست نما دشمنوں سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی دنیا ایک عجائب گھر ہے۔یہاں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے جس کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی ہے۔ہاں,یہ سچ ہے کہ بعض صورتیں ہمیشہ درپیش ہوتی ہیں اور بعض صورتیں کبھی کبھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔یہ شاذ ونادر پیش آنے والی صورت بھی کبھی سخت نقصان پہنچانے والی یا … Read more

نئے سال میں ہونے والے خرافات سے بچیں

تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) محترمی!رب قدیر کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے جس نے ہمیں زندگی اور اس میں بہت ساری نعمتوں سے نوازا، وہ اتنا کریم ہے جو انسانوں کو دن رات بدکاریوں عیاشیوں اور خود اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان … Read more

نیا سال اور ہمارا معاشرہ!

ازقلم: مہتاب عالم قاسمیڈائریکٹر:جامعہ اسلامیہ ناصحہ للبنات لیجئے! کیلنڈر نے ایک صفحہ اور پلٹ دیا۲۰۲۰عیسوی ہم سے رخصت کو تیار ہے اور۲۰۲۱ کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہماری زندگی سے ایک سال اورکم ہوگیا۔قدرت کانظام یہی ہے جوآیاہے اسے جاناہے چاہے وہ انسان ہویاوقت،اوریہ بھی حقیقت ہے کہ جس طرح … Read more

کسان بل مضر یا مفید

تحریر: شمیم اختر مصباحی،استاذ: مرکزی دار القرات، جمشید پور نریندر مودی کی قیادت میں بھاجپا سرکار نے  رواں سال  ستمبر کے مہینے میں تین کسان دشمن   متنازع Bill متعارف کرایا جسے دونوں ایوانوں  سے پاس کرا کر صدر جمہوریہ کے ذریعہ قانونی شکل دی گئی ہے۔ کسان بل  میں  دو بل  اور ایک ترمیمی  بل … Read more

اعظم گڑھ کا ایک گاؤں ایسا بھی

دیوا پار جس نے لاک ڈاؤن میں مثال قائم کی از قلم :علی اشہد اعظمی(بلریاگنج)9004777519 کورونا جیسی وبائی بیماری آنے کے بعد جس طرح سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا اسکول ، کالج، کاروبار اور کام دھندے سب بند پڑ گئے تھے اسی طرح سے روزمرہ کی زندگی میں کام کرنے … Read more

عزم نو: تین پینسٹھ دِنوں کا ختم قِصّہ ہو گیا

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ، اعظم گڑھ ہیں کُھلی آنکھیں کِسی کی اور کوئی سو گیاتین پینسٹھ دِنوں کا ختم قِصّہ ہو گیا لالہ زارِ زیست کا اِک پُھول پِھر مُرچھا گیاشاخِ ذہن و دِل کو چُھو کر ایک جھونکا سا گیادے گیا کچھ اور اپنے ساتھ کچھ لیتا گیاگُزرے سالوں کی طرح … Read more

لو جہاد کے بہانے مسلمانوں پر نشانہ

تحریر: ظفر کبیر نگری چھبرا، دھرم سنگھوا بازار،سنت کبیر نگر،یوپی اترپردیش میں نام نہاد لو جہاد قانون نافذ ہوگیا ہے، جس کا نام "یوپی انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس 2020 ہے”، حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کا مقصد خواتین کی حفاظت کرنا ہے، تاہم دیکھا جائے تو آرڈیننس کے نفاذ کے بعد … Read more

نظم: مرے رب کی پیاری عنایت ہے بیٹی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسیؔ، مہراج گنج مرے رب کی پیاری عنایت ہے بیٹیکبھی مت یہ سوچو ہلاکت ہے بیٹی اے لوگو یہ باتیں سبھی پرعیاں ہیںہمارے گھروں کی شرافت ہے بیٹی نہ مارو اُسے تم شکم کے ہی اندروہاں بھی خدا کی امانت ہے بیٹی جو درگور کرتے تھے بیٹی اُنہیں بھینبی نے … Read more

پاگل

بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور سردی کے موسم میں جہاں ہر طرف لوگ کام کاج سے فارغ ہو کر جلدی جلدی اپنے گھروں کی جانب چل پڑتے ہیں اور آرام گاہ کو چہار جانب سے بند کر کے سردی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؛ وہیں__ اس موسم میں ہماری ہی طرح جسم و جسامت … Read more