برکات خشیت الٰہی

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر ،کھمبات شریف ،گجرات، انڈیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ باری تعالیٰ جل جلالہ کا فرمان عبرت نشان ہے کہ میں اپنے کسی بندے پر دو خوف اور دو امن جمع نہیں کرتا جو شخص دنیا میں میرے عذاب … Read more

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب تیرے گھر کی ہے جیسا کہ آپ نے پچھلی قسط میں پڑھا کہ مہمان نوازی اور رحم و کرم میں آپ مَشْہورہیں، اسی لیے آپ کو اِبْراہیم کہاجاتاہے۔بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اِبْراہیم اَصْل میں ابرم تھا۔جس کے مَعْنیٰ ہیں … Read more

خودی ہے زندہ تو فقر میں ہے شہنشاہی

ازقلم: خلیل احمد فیضانی عیش پرست امیروں کی تلوا چٹائی و خود ساختہ سیاسی لیڈروں کی خوشا مدی ہم سے کبھی نہیں ہوسکتی,اگرچہ بعض یتیم الفکر لوگوں کی زندگیاں مذکورہ دونوں اوصاف کے اردگرد ہی گردش کرتی نظر آتی ہیں… ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ ان کی فرسودہ فکر … Read more

وجوب قربانی کے اہم مسائل

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو احناف کے نزدیک قربانی کرنا واجب ہے کیونکہ اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ”فصل لربک وانحر” اپنے رب کے لئے نماز ادا کیجئے اور قربانی کیجئے۔اللہ تعالیٰ نے یہاں ”انحر” صیغہ امر ارشاد فرمایا جو وجوب کو چاہتا ہے اور سرکار ﷺ کا … Read more

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 1)

تحریر: اے۔رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا، ممبئی ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب  تیرے گھر کی ہے میرے اہل سنت کے عزیزوں ماہِ ذُوالْحِجَّۃُ الْحَرام اپنی خُوشبوئیں، بہاریں اوربرکتیں لُٹا رہاہے۔ یہ وہ مُبارَک مہینہ ہے کہ جس میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے پیارے نبی، حضرتِ سَیِّدُنا اِبْراہیم خَلِیْلُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نےاپنے صاحبزادے حضرتِ سَیِّدُنا  اِسمٰعِیل ذَبِیْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ … Read more

منافق کی مذمت

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔۔ اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے,,گناہ کرنے میں تم منافقوں کی طرح نہ بن جاؤ جنہوں نے اللّٰہ کے احکامات کو چھوڑ دیا اور اس کے خلاف چلنے لگے ۔شہوات دنیا سے لطف اندوز ہونے لگے اور … Read more

انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری پیارے طلباء کرام!!!!آپ تدریس کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ جس کے لئے تدریسی ٹیسٹ کی کامیابی بہت ضروری ہے۔ اب المیہ یہ کہ آپ ابھی باقاعدہ طالب علم ہیں یعنی کہ جامعہ میں پڑھنے جاتے ہیں اور ہے بھی آخری درجہ یعنی درجہ دورۃ الحدیث ایک طرف درجہ کے … Read more

آہ … ایک شمع اوربجھی

دنیاےسنیت کےعظیم قاری، نہایت خوش طبع اور زندہ دل شخصیت استاذ القراء شیخ التجوید حضرت قاری مقری غلام غوث الوری صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے،چند مہینے قبل جب میں انڈیا گیا تھا تو ان سے بڑی اچھی ملاقات رہی ،، آہ کسے معلوم تھا کہ یہ آخری ملاقات ہے، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت … Read more

رومی اور اقبال میں فکری روابط

تحریر: امتیاز احمد، پاکستان پیر رومی خاک را اکسیر کرداز غبارم جلوہا تعمیر کرد علامہ اقبال بر صغیر کے وہ شاعر، مفکر اور مصلح ہیں جنہوں نے اپنے خیالات اور انقلابی افکار کے لیے بیک وقت اردو، فارسی اور انگریزی زبان کو اظہار کا ذریعہ بنایا۔ ان کی شاعری اردو اور فارسی جبکہ خطبات وغیرہ … Read more

ایام قربانی میں غیر مقلدوں کا اختلاف اور ان کا رد بلیغ

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو ٭ ابھی تک سبھی فرقہ کے لوگ سنی ہوں یا وہابی ، دیوبندی ہوں یا غیر مقلد بغیر کسی اختلاف و انتشار کے تین ہی دن قربانی کیا کرتے تھے، اب ادھر چند سالوں سے وہابی حضرات نے ایک دن کا اضافہ کر … Read more