16 سالہ ماہ نور کا اجتماعی ریپ اور بہیمانہ قتل سے ہوا ملک شرمسار

از۔۔۔۔۔۔محمد کامل رضا مصباحی موجودہ دور میں جرائم ایک عام معمول اور معاشرےکا جزو لا ینفک بن گیا ہے وہ جرائم خواہ اخلاقی ہوں یا جنسی، لوٹ مار ہو یا قتل، علاقائی ہو یا شہری، ملکی ہو یا بین الاقوامی، اس کی زد سے نہ انفرادی زندگی محفوظ ہے نہ اجتماعی ،آج پورے عالم میں … Read more

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پر

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پرواضح رہے یہ مشرک و کفار سبھی پر جاہل ہے جو ، وہ مرتبہ کیا شاہ کا جانےگیانی کو نہیں شک کبھی معراج نبی پر گستاخ ! ذرا غار تعصب سے نکل ! دیکھغیروں نے بھی اشعار لکھے مدح نبی پر قرآن میں ہے، ان کو کبھی مردہ نہ … Read more

ماہ نور قتل کی روح فرسا داستان

تحریر: صابر رضا محب القادری پران پور اعظم نگر کٹیھار عصمت دری گینگ ریپ اور ماہ نور قتل کی روداد نے رونگٹے کھڑے کردیے مرحوم مظلومہ کے بھائی مستقیم کے بقول یہ دردناک سانحہ 24مئی کو پیش آیا اور آج 28تاریخ ہوگئی نیتا پولیس پرساشن کی طرف سے اب تک کوئی سخت ردعمل سامنے نہیں … Read more

دوستوں پر مستقبل کا انحصار ہوتا ہے

تحریر: حسین قُریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا دوست بنانے کا عمل بچپن سے ہوتا ہیں۔ اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں ہیں۔ یاد کیجئے جب ہم اسکول میں پڑھتے تھے۔ جماعتوں میں بچوں کے مختلف گروپ ہوا کرتے تھے۔ ایک ہوشیار طالب علموں کا ، ایک کم ذہین طالب علموں اور ایک شریر طالب علموں ۔۔۔۔۔۔ … Read more

ناسازگار حالات میں نیکی

نیکی ،خیر اور تقویٰ والے کاموں میں مشغول رہنا بہت ہی سعادت کی بات ہے ۔کچھ افراد کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے نیکی سازگار ماحول عطا فرمایا جاتا ہے ، یہ شرف خصوصی طور پر خاندان اہل بیت اطہار علیھم الرضوان کو حاصل رہا ہے ۔مثلآ سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ … Read more

حضرت مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے عظیم خسارہ

دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤن شریف کے لائق فرزند اور موقر استاذ اہل سنت والجماعت کے نایاب خطیب اور خلیفہ تاج الشریعہ اپنے وقت بہترین مصنف اور قلمکار جامع معقول ومنقول فاضل فیض الرسول حضرت علامہ الحاج مفتی محمد نظام الدین رضوی کا آج صبح ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا آپ براؤن شریف … Read more

دردناک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مفتی نظام الدین نوری، الجامعة الاشرفیہ کے سربراہ اعلیٰ کا اظہار تعزیت

حضرت مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب ( رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) استاذ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف اور ان کے جواں سال عالم دین,صاحبزادے کے انتقال پر ملال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے-یہ سانحہ، جماعت اہل سنت، بالخصوص دارلعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے لئے ایک عظیم … Read more

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ … Read more

نیر فلک خطابت نہیں رہیں !!!

آج علی الصبح پیکر اخلاص ومحبت حضرت علامہ مولانا علی حسن علوی ازہری کے ذریعے یہ خبر ملی کہ جامع معقول ومنقول نیر فلک خطابت ماہر علوم درسیات حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب قبلہ دام‌ظلہ العالی اور آپ کے صاحبزادے کا انتقال ہوگیا ہے فورا انا للہ و انا الیہ … Read more