تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

"موت العالِم موت العالَم” اس جہان رنگ و بو میں ہر روز سیکڑوں انسان پیدا ہوتے ہیں اور اپنی متعینہ زندگی گزار کراپنے معبودِ حقیقی سے جا ملتے ہیں لیکن ان کے جانے کا رنج وغم صرف قبیلہ، خاکدان، رشتے دار، اہل محلہ کو ہوتا ہے مگر کچھ شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے … Read more

ایک پیغام علمائے اہل سنت آسام کے نام

ازقلم: محمد مزمل حسینساکن ڈھکیاجولی، ضلع سنیت پور آساممتعلم دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی ضلع بستی یوپی آج مورخہ ۲۰/۰۵/۲۰۲۲ کو مادر علمی دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی بستی یوپی کے امتحان داخلہ 2022 اعدادیہ اولیٰ،اور ثانیہ کا رزلٹ برآمد ہوا۔ جس میں ملک کے مختلف خطوں کے طلبا کامیاب ہوئے۔ لیکن ان کامیاب طالب علموں کے ہجوم میں … Read more

اعلم العلما تھے اعلی حضرت

ازقلم: محمد فیضان رضا علیمیمدیر اعلی:- سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی۔ امامِ اہل سنت سیدی سرکار امام احمد رضا خان قادری بریلوی قدس سرہ کی ذات ستودہ صفات مختلف الجہات تھی، آپ کو جس طور پر بھی دیکھا یا پڑھا جائے اس میں آپ ماہر اور اعلی نظر آتے ہیں، آپ کے علم کی گہرائی … Read more

منقبت بموقع یومِ رضا

اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ … Read more

شمشیرِ برق بار بریلی کے تاجدار

مشیرِ برق بار بریلی کے تاجداراحسانِ کردگار بریلی کے تاجدار ہو کیوں نہ باوقار بریلی کے تاجدارآقا پہ ہیں نثار بریلی کے تاجدار عشق نبی کی شمع جلائ ہے قلب میںامت کا افتخار بریلی کے تاجدار نام رضا کو سن کے وہابی کو آج بھیآجاتا ہے بخار بریلی کے تاجدار جی چاہتا ہے دیکھ لوں … Read more

سنیوں کی جان: امام احمد رضا خان

ازقلم: آصف جمیل امجدی ہمہ وقت خوف خدا کا لبادہ زیب تن کئے عشق مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) میں مستغرق رہنے والے بندگان خدا نیز فہرست مجددیت میں ایک نمایاں نام امام احمد رضا خاں قادری بریلوی علیہ الرحمہ کا بھی ہے۔آپ کی ذات و شخصیت کسی زبان کی محتاج تعریف و تعارف نہیں،زمانے … Read more

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے … Read more

علم طب کی مختصر تاریخ

ازقلم: عبد اللطیف رضوی، استاذ مدرسہ اسلامیہ سنت العلوم قصبہ شہاب پور،بارہ بنکی علم طب ایسا علم ہے جس سے انسان کے اعضائے ظاہری واعضائے باطنی کی صحت و حفاظت کے اصول اور ان کی باہمی ترکیب اور اس کے اثرات معلوم ہوتے ہیں۔اس کا موضوع بدن انسانی ہے۔ غرض و غایت حفظ صحت کے … Read more

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا … Read more

حضرت فقیہ اسلام کے مشائخ طریقت

ازقلم: فہیم جیلانی احسن مصباحی فقیہ اسلام الحاج حضرت علامہ مفتی عبد الحلیم اشرفی رضوی صاحب قبلہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، امت مسلمہ میں آپ کی مقبولیت اور معرفت حق کا راز یہ ہے کہ آپ نےاپنے زمانے کے خاصانِ حق، اولیا، صالحین اورمشائخ و اکابرین کی صحبت اختیار کی اور ان کے فیوض … Read more