منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

حسین جلوہ دکھایا مجاہد ملتدِوانہ تم نے بنایا مجاہد ملت ہوا کے دوش پہ روشن چراغِ عشق کروسبق یہ تم نے پڑھایا مجاہد ملت نبی کے نقشِ قدم پر ہمیشہ دل اپناادب سے تم نے جھکایا مجاہد ملت میرے رضا کے مشن کو بڑے سلیقے سےہے تم نے آگے بڑھایا مجاہد ملت قسم خدا کی … Read more

نذرانۂ عقیدت ببارگاہ مرشدِ بر حق٬ پیرِ طریقت٬ حضور امینِ شریعت٬ قطب چھتیس گڑھ حضرت علامہ مفتی الحاج الشاہ محمد سبطین رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمہ

با ادب نذرِ عقیدت کیجیےمدحتِ سبطینِؔ ملت کیجیے روئے انور پر تقدس کا جمالمُصحفِ رخ کی تلاوت کیجیے پیر و مرشد سیدی سبطینؔ کےحکم کی کامل اطاعت کیجیے پیر کی کرکے نصیحت پر عملآئیے تجدیدِ بیعت کیجیے سیدی سبطینؔ کا اعلان ہے” دشمنِ احمد پہ شدّت کیجیے " قوم کو تم نے دیا پیغام یہدین … Read more

منقبت: محبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین

اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے طریقت کے مرجان نظام الدین جھکتی ہے جبیں در پر سلطانِ … Read more

منقبت غوثِ اعظم

میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جائوں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی انجمن میں آپ کی ہے روشنیبا خدا چرخِ وِلا کے آپ ہیں بدر منیر ہو گئیں باہر بھنور سے … Read more

منقبت غوثِ اعظم

مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم رہوں میںنہ پھر آئے کسی کی یاد یا غوث تمہاری منقبت … Read more

شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات … Read more

رضا کی فکر کا جلوہ "حدائقِ بخشش”

تو واصفِ شہِ بطحا ” حدائقِ بخشش "مدیحِ مدحِ صحابہ ” حدائقِ بخشش " جمالِ حسن کا طغریٰ ” حدائقِ بخشش "مہِ ادب کا اُجالا ” حدائقِ بخشش " امامِ اہلِ سنن کی عقیدتوں کا خراجرضا کی فکر کا جلوہ ” حدائقِ بخشش " علومِ فقہ و حدیث و تصوف و سیرتہر ایک فن میں … Read more

محبوب کردگار ہے یا شافع امم

محبوبِ کردگار ہے یا شافعِ اممجو تیرا جاں نثار ہے یا شافعِ امم عصیاں کا سر پہ بار ہے یا شافعِ اممبندہ گناہ گار ہے یا شافعِ امم دنیا و آخرت میں ہماری نجات کاتم پر ہی انحصار ہے یا شافعِ امم بارانِ نور ہوتی ہے شام و سحر وہاںروشن ترا دیار ہے یا شافعِ … Read more

نعت رسول: توصیفِ مصطفیٰ میں نغمہ طراز ہو جا

مبن رشکِ ماہ و اختر، خاکِ حجاز ہو جامحمود نام والے کا تو ایاز ہو جا نعلین ان کی سر پہ رکھ کر بہ صد عقیدتدارائے وقت بن جا، بندہ نواز ہو جا سرکار کی محبت ایماں کی ہے نشانیعشقِ نبی میں کامل سوز و گداز ہو جا عشاقِ مصطفیٰ کی صحبت میں بیٹھ ہر … Read more

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا … Read more