امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

توہین رسالت کے مرتکبین کی اصل سزا

ہمارا ملک امن و شانتی کا گہوارہ رہا ہے- نہ جانے اس ملک پرکس کی منحوس نظر لگ گئی ہے۔ آئے دن اس کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں- گذشتہ چند سالوں سے کچھ ڈھونگی اور پاکھنڈی قسم کے باباؤں نےاس کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- مزید برآں ایسی […]

امت مسلمہ کے حالات

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

امت مسلمہ کے حالات

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]

امت مسلمہ کے حالات

بہر حال امتیاز جلیل نے بہت بڑا اور قابل ستائش کارنامہ انجام دیا ہے

از خامہ: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی "ایک آنکھ موند کر نہیں کھلی آنکھوں سے دیکھیں اور نیت پر نہیں ظاہر پر توجہ دیں ، کہ کتنا اہم اور مہتم بالشان عمل ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ کسی اور مقصد نہیں بلکہ آقائے کائنات رحمت دوعالم صلی […]

امت مسلمہ کے حالات

گر ان کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟؟؟

ایک طویل مدت سے گستاخیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، کوئی کچھ بھی بھونک کر چلا جاتا ہے، کبھی اسلام کے خلاف تو کبھی صاحبِ اسلام کے خلاف، بالخصوص ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں سے جب سے مودی حکومت بر سر اقتدار آئی اور ان کی حکومت قائم ہوئی تو اسلام مخالف تنظیموں کو شئے […]

امت مسلمہ کے حالات

امتیاز جلیل قابل احترام آدمی ہے

اسکا مسلک تلاش کرنے کے بجائےاسکو Postive Point of View سے ایک کامیاب سیاست داں کی نظر سے دیکھیں۔ امتیاز جلیل Times of India اخبار میں ایڈیٹر رہ چکا ہے۔ Dua Foundation کے ذریعے فلاحی خدمات اور Govt.Medical College Aurangabad کے ڈیولپمنٹ میں انکا خاص کردار رہا ہے جسے آج بھی غیر مسلم Appreciate کرتے […]

امت مسلمہ کے حالات

تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا غیر متزلزل انقلابی کردار

ازقلم: آصف جمیل امجدی "ہم وہ ہیں جو کٹ سکتے ہیں؛ مگر جھک نہیں سکتےنام محمد ﷺ پر جان دے دیں؛ پر رک نہیں سکتے” جب بھی ناموس رسالت ﷺ پر کوئی حملہ ہوا، جب بھی دشمنانِ دین نے اپنی ناپاک جسارتوں کا مظاہرہ کیا، امتیاز جلیل صفِ اول میں کھڑے ہو کر ایک چٹان […]

امت مسلمہ کے حالات

سید امتیاز جلیل تیری ہمت و جرأت کو سلام

جب جب کسی پاکھنڈی ملعون خبیث نے ہمارے پیارے آقائے کریم صلی اللہ کی شان اقدس میں ہرزہ سرائی کی جسارت کی ہے ، تو اللہ رب العزت نے اس کی سرکوبی کے لیے کسی نا کسی بندے کو اپنے حضور منتخب کر لیتا ہے، عصر حاضر میں آئے دن ہمارے حضور کریم صلی اللہ […]

مذہبی مضامین

ناموسِ رسالت

اللہ تعالیٰ نے ہزاروں مخلوقات کو پیدا کیا ہے، اور ان میں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا، اور پھر تمام انسانوں میں جو ہستیاں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب و معظم ہیں۔ وہ انبیائے کرام علیہم السلام کی ذوات مقدسہ ہیں، اور پھر سید الانبیاء رحمۃ اللعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین محبوبِ […]

نبی کریمﷺ

تحفظ ناموس رسالت میں جانوروں کا کردار

تحریر: ظفرالدین رضویصدر رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی۔9821439971 عزیزان گرامی ہزار بار بشویم دہن زمشک و گلابہنوز نام توگفتن کمال بے ادبی است ترجمہ:یارسول اللہﷺ!ہزار بار بھی اگر میں اپنا منہ مشک وگلاب سے دھو لوں تو پھر بھی آپ کاپاکیزہ نام کمالِ ادب کے ساتھ نہیں لے سکتا ۔ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ […]