قربانی کے مقاصد و فضائل

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت _ عبد الحمید اشرفی اللہ پاک کے بیان کردہ احکام کے آگے سر جھکا دینا ہی مقصد قربانی ہے۔قربانی انبیاء سابقین کی سنت، دینی اور دنیوی کامیابی کی ضمانت ہے ، یہ چاہے جان کی ہو یا مال کی اللہ پاک کے قرب کا ذریعہ بنتی ہے یہ جو لفظ … Read more

اپنے ایمان پر ثابت قدم رہیں

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت عبد الحمید اشرفی ایمان کسے کہتے ہیں؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن لوگوں کے سامنےتشریف فرما تھے اتنے میں ایک آدمی نے حاضر ہو کر عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ ایمان کیا چیز ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا … Read more

شمشیرِ برق بار بریلی کے تاجدار

مشیرِ برق بار بریلی کے تاجداراحسانِ کردگار بریلی کے تاجدار ہو کیوں نہ باوقار بریلی کے تاجدارآقا پہ ہیں نثار بریلی کے تاجدار عشق نبی کی شمع جلائ ہے قلب میںامت کا افتخار بریلی کے تاجدار نام رضا کو سن کے وہابی کو آج بھیآجاتا ہے بخار بریلی کے تاجدار جی چاہتا ہے دیکھ لوں … Read more

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل … Read more

عید کیا ہے

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا)بنت عبد الحمید اشرفی الحمدللہ رب العالمین الصلوۃ والسلام علیٰ سید الانبیاء والمرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآىٕدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَۚ-وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ(۱۱۴)عیسیٰ ابن مریم نے … Read more

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

صدیق کا ہے نعرہ مشکل کشا ہمارافاروق نے پکارا مشکل کشا ہمارا جس نے یزیدیوں سے اسلام کو بچایااس کا علی ھے بابا مشکل کشا ہمارا شامل ہیں پنجتن میں خلفائے راشدیں میںایسی ھے شان والا مشکل کشا ہمارا کفار کی کلیجے پھٹتی ہیں جب کہیں بھیکوئ لگائے نعرہ مشکل کشا ہمارا فرمان مصطفی ہے … Read more

اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشم‌فاطمہ یا غوث اعظم دستگیر کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا … Read more

تجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ

ہر وقت تجھ کو کیوں نہ پڑھوں نعت مصطفی ﷺتجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ جب غمزدہ ہو دل مرا ان کی ثنا کروںکیف و سرور میں بھی پڑھوں نعت مصطفی ﷺ عشق رسول پاک میں آنسو بہا کریںجس وقت جس گھڑی بھی سنوں نعت مصطفی ﷺ یوں ہی تمام ہوں مرے … Read more

شجاعت مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

جس کو بار دو عالم کی پروا نہیںایسے بازو کی قوت پہ لاکھوں سلام ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:بار:- بوجھ ، وزنقوت:- طاقت زور مطلبِ شعرآقاﷺ کے بازؤں کو اللہ پاک نے ایسا قوی بنایا تھا کہ آپ نے دونوں جہانوں کا بوجھ اٹھالیا ایسے قوی بازؤں پہ لاکھوں سلام نازل … Read more

محبوب دوعالم کی اداؤں کی قسم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ہے کلام الٰہی میں شمس و ضحیٰ تیرے چہرۂ نورفزا کی قسمقسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دوتا کی قسم ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی مشکل الفاظ کے معنی:کلام الٰہی:- اللہ پاک کا کلامشمس:- سورۂ شمسضحی:- سورۂ ضحینور فزا:- نوربار ، نہر بڑھانے والاشب تار:- اندھیری رات واللیل اذا سجیدوتا:- کنڈل … Read more