مذہبی مضامین

اپنی وراثتوں کی حفاظت اور اصلاح

تحریر: طارق انور مصباحی ہماری مساجد ومدارس اور تنظیمات وتحریکات ہماری مذہبی وراثت ہیں۔اسی طرح حضرات اسلاف کرام علیہم الرحمۃ والرضوان سے متوارت عقائد ومسائل بھی دینی وراثت ہیں۔ مذہبی ودینی وراثتوں کی حفاظت وصیانت اور اس میں دخل انداز ہو جانے والی خامیوں کی اصلاح وثصحیح لازم ہے۔ہم کوئی ایسا قدم نہیں اٹھا سکتے […]

عقائد و نظریات

اعتقادی امور میں احتیاط لازم

ازقلم: طارق انور مصباحی یہ حقیقت مہر نیم روز کی طرح واضح وروشن ہے کہ ماضی قریب اور عصر حاضر میں امام اہل سنت قدس سرہ العزیز کی طرح کوئی متکلم نہیں۔ان کے تلامذہ اور تلامذہ کے تلامذہ یعنی حضور مجاہد ملت,حضور حافظ ملت، حضور قاضی شمس العلما جونپوری اور ان کے معاصرین دینی امور […]

سیاست و حالات حاضرہ

قومی مفادات اور ذاتی مفادات

تحریر: طارق انور مصباحی بعض ایسے سیاست داں ہوتے ہیں جو قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں اور سیاست کوئی تجارت نہیں کہ اس میں ذاتی مفادات کو ترجیح دی جائے۔سیاست کا حاصل ونتیجہ ملک وقوم کی بھلائی اور اہل ملک کی ضرورتوں کی تکمیل ہے۔ جس کی فطرت میں ذاتی مفادات کو ترجیح دینے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا اکثریتی دھرم خطرے میں ہے؟

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں بہت سی مذہبی اقلیتیں ہیں۔ان اقلیتوں نے کبھی نہیں کہا کہ ہمارا دھرم خطرے میں ہے۔نہ پارسیوں نے کبھی ایسا کہا نہ سکھوں نے۔نہ جینیوں نے ایسا کہا,نہ بدھشٹوں نے۔ پھر جس دھرم کے پیروکار بھارت میں سب سے زیادہ مانے جاتے ہیں,وہ خطرے میں کیسے ہے؟ نیز اس […]

عقائد و نظریات

مزارات اولیا اور قوم ہنود

تحریر: طارق انور مصباحی بھارت میں صدیوں سے یہ رواج چلا آ رہا ہے کہ حضرات اولیائے کرام علیہم الرحمۃ والرضوان کے مزارات طیبہ پر ہندو لوگ بھی حاضری دیتے رہے ہیں۔ہاں,یہ ضرور سچ ہے کہ کوئی مسلمان مندر نہیں جاتا اور کوئی ہندو مسجد نہیں جاتا۔ (1)شہر نوادہ(بہار)کے مشہور بزرگ حضرت سید شاہ جلال […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

رحمت الٰہی کا سبب طاعت الٰہی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں جب سیاسی پلیٹ فارم پر مسلم ہندو متحد ہوتے ہیں تو قوم ہنود کی طرح مسلمان بھی بہت شوق سے بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگاتے ہیں۔مسلمانوں کو سوچنا چاہئے کہ کسی مصیبت سے نجات رحمت الہی کے سبب حاصل ہوتی ہے اور عصیان خداوندی غضب الہی کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایم۔آئی۔ایم۔ اور فرقہ پرست پارٹیاں

تحریر: طارق انور مصباحی مجلس اتحاد المسلمین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ اس کے سبب فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد کر لیتی ہیں,حالاں کہ جب مجلس ملک بھر میں نہ مشہور تھی,نہ وہ اپنے امیدوار اپنی ریاست کے باہر نامزد کرتی تھی,تب بھی فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

یہ وقت عمل ہے۔نقد وجرح کا وقت ختم ہوا

تحریر: طارق انور مصباحی یہ ہمارا فکری انحطاط ہے کہ ہم اپنے علما ومشائخ پر تنقید کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے۔نوجوانوں کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہئے کہ اگر معروف ومشہور افراد عملی اقدام کے لئے آگے بڑھیں گے تو فورا ہی ان پر حکومتی […]