نظم

نظم : رب نے ایسی اونچی کی عظمت خلیل اللہ کی

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی رب نے ایسی اونچی کی عظمت خلیل اللہ کیبچہ بچہ کرتا ہے مدحت خلیل اللہ کی قلب میں اپنے بسا کر الفت شاہ اممہر گھڑی کرتے رہو مدحت خلیل اللہ کی رب تعالیٰ کی رضا کے واسطے اے مومنوآؤ کرتے ہیں ادا سنت خلیل اللہ کی ذبح کرنے […]

نظم

نظم: عظمت خلیل

نتیجہ فکر: محمد زاہدرضا بنارسی اللٰہ اللٰہ کون جانے آپ کی عظمت خلیلآپ کی خاطر بدل دی آگ نے فطرت خلیل سر کٹانے کے لئے فرزند راضی ہوگئےراہِ حق میں آپ کو آئی نہ کچھ دقت خلیل ان کو ہی توفیقِ قربانی ملے گی بالیقیںجو ادا کرتے رہیں گے آ پ کی سنت خلیل آپ […]

نظم

نظم: رودادِ درد

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی، امریکہ ہند میں کیسا یہ آیا ہے عذابزیست ہوتی جارہی ہے نیم خوابہر طرف آہ و بکا کا ہے سماںدرد سہنے کی کہاں کس میں ہے تاببابری مسجد کی آہوں کا اثر!کرب میں ہے مبتلا بھارت جناببہتا جاتا ہے لہو کشمیر کاحکمراں کی بے بسی ہے پر شبابآہ بھرتی […]

نظم

نظم : نفس کا دیوتا

از قلم : شیبا کوثر یہ جو ہے !رو پ بدلنے میں ہے ماہراکثر جس کو دیکھ کرآنکھیں ٹھنڈ ی ہوتی تھیںامید کی کرنیں جاگ اٹھتی تھیںرات میں اسکو کالا ناگدھیرے سے ڈس جاتا ہےرگ رگ میں بس جاتا ہےپھیلنے لگتا ہے زہر آہستہ آہستہسارے جسم و جان میںپھر مدہوشی کے عالَم میںسارے بندھن ٹوٹ […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: کتاب ہستی

از قلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار)انڈیا وقت سے کوئی شکوہ نہیں ہےکسی سے کچھ بھی گلہ نہیں ہےمیں خود آج اپنیکتابِ ہستی میں گم ہوںورق ورق پڑھ رہی ہوںکہیں انا ہے ،کہیں جفا ہےکہیں بے وفائی ،کہیں بے حیائیکہیں غر ور کا ہے کالا بادلکہیں مستی میں ہو رہے ہیں پاگلکہیں بے معنی گفتگو […]

نظم

نظم: کرتوت کی سزا

نتیجہ فکر: ناطق مصباحی، سدھارتھ نگر بزدل وبےوفاسےگلہ کیا کریںزندگی ہوگئ بدمزاکیاکریں وہ معیشت کو تاراج کرتا رہاوہ اخوت کوتاراج کرتارہا بیٹیاں جس سے محفوظ نہ رہ سکیںعزتیں جس سے محفوظ نہ سکیں ہرطرف سے مصیبت کی برسات ھےکوئ سایہ نہیں چاندنی رات ھے عصمتوں کانگہبان کوئ نہیںاس مصیبت میں سلطان کوئ نہیں غم گسار […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں […]

رمضان المبارک نظم

نظم: مومنو کرنا عبادت تم سدا رمضان میں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج مومنو کرنا عبادت تم سدا رمضان میںرب تعالیٰ ہو گا راضی دیکھنا رمضان میں بخش دے گا باليقیں اس کو خدا رمضان میںہوگئی جس کی مقدر سے قضا رمضان میں رشک کرتے ہیں ملائک دیکھ کر اس کو سداجو بھی سحری کے لیے جگتا رہا رمضان میں […]

نظم

نظم: خود کی خاطر نہیں،آقا کی شریعت کے لیے

نتیجۂ فکر: محمد شعیب اختر قادری جب قلم اٹھے شہاآپ کی مدحت کے لیےساتھ اشعار ہوں کچھ آپ کی حرمت کے لیے دیکھ “مَن سَبَّا نَبِیَّاً” سے اے گستاخ نبی“فَاقتُلُو” ہے وہیں بس تیری مرمت کے لیے قوم مسلم کو ضرورت ہے عطا کر دے ،خداکوئی فاروق سا پھر آۓ قیادت کے لیے خانقاہوں سے […]

رمضان المبارک نظم

نظم :مُبارک ہو عزیزو پھر مہِ رمضان آیا ہے

نتیجۂ فکر: استاد بریلوی، نینی تال مُبارک ہو عزیزو پھر مہِ رمضان آیا ہےہزاروں برکتیں لےکر نیا مہمان آیا ہے دِکھا جب چاند رمضاں کا ہوا ابلیس کو صدمہہر اک شیطان کے گھر میں بڑا طوفان آیا ہے ہر اک مسلم ہے خندیدہ ہوا شیطان رنجیدہکہ بیڑی ہتھکڑی پہنے درِ زندان آیا ہے کھُلے جنّت […]