نعت رسول: ذکر سید کونین کی محفل

جو ذکر سید کونین کی محفل سے آئے ہیںوہ رافت کے سمندر کے لب ساحل سے آئے ہیں حضور اپنا رخ زیبا دکھا دو ، کیف مل جائےتمھاری بارگہ میں ہم بڑی مشکل سے آئے ہیں ہمیں رستہ دکھا دو منزل حسان کا آقاتمھاری نعت کی ہم پہلی ہی منزل سے آئے ہیں عصائے نعرہ … Read more

نعتِ رسول: بیانِ نور پیکر ہو رہا ہے

بیانِ نور پیکر ہو رہا ہےہمارا دل منور ہو رہا ہے نبی کے معجزوں کو صدیاں بیتیںزمانہ اب بھی ششدر ہو رہا ہے اترتے ہی تہِ عشقِ نبی میںبلندی پر مقدر ہو رہا ہے زباں پر آگیا نامِ محمدﷺسکونِ دل میسر ہو رہا ہے مجھے یاد آگئے برجستہ آقاکہیں کیا ذکرِ محشر ہو رہا ہے … Read more

غزل: لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں ایک مدت سے تری یاد … Read more

کیجے "مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ” پہ عمل

اپنا بنوائیے فردوسِ معلیٰ میں محلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کی ناموسِ معظم پہ لٹادیں تن منشاتمِ سیدِ والا کی اڑادیں گردنکام کرنا ہے تو یہ آپ کریں پہلے پہلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کے گستاخ کے لاشہ کو جلا کر دم لیںیعنی اغیار کو دنیا سے مٹا کر … Read more

غزل: منزل تلاش کر

جذبے سے تو جنوں میں منزل تلاش کرآثار ہو طوفاں کے تو ساحل تلاش کر دل کو اچھالتے ہوئے پھرتے ہیں سب یہاںدل دے کے دل جو دے دے تجھے وہ دل تلاش کر جس میں تجھے نوازے محبت سے سارے لوگایسی کوئی زمانے میں محفل تلاش کر آئے ہیں نوجوانی میں ایسے خیال بھیآنکھوں … Read more

آہ شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ

آبروے اہل حق ، وقار بزم تصوف و طریقت ، مہتاب شریعت ،حضرت شیخ محمود آفندی علیہ الرحمۂ (ترکی) کے وصال پر اشکِ تعزیت درِ حق کی آبرو ہیں، تری بزم کے ستارےدلِ کفر پر ہیں بجلی ، تری خاک کے شرارے ترا آفتابِ حکمت ، ہے جہانِ حق کو "محمود”نہ چھپیں گے تاقیامت، ترے … Read more

نعت رسول: توصیفِ مصطفیٰ میں نغمہ طراز ہو جا

مبن رشکِ ماہ و اختر، خاکِ حجاز ہو جامحمود نام والے کا تو ایاز ہو جا نعلین ان کی سر پہ رکھ کر بہ صد عقیدتدارائے وقت بن جا، بندہ نواز ہو جا سرکار کی محبت ایماں کی ہے نشانیعشقِ نبی میں کامل سوز و گداز ہو جا عشاقِ مصطفیٰ کی صحبت میں بیٹھ ہر … Read more

نعت شاہ اممﷺ

اک بشر کس کے دم سے اٹھتا ہے؟صرف رب کے کرم سے اٹھتا ہے ہے الہی کا جس پہ فیض خاصدہر میں وہ جنم سے اٹھتا ہے راز پرواز آدمی ہے یہیعشق شاہ امم سے اٹھتا ہے دیکھ کر مجھ پہ رحمتیں ان کیدرد ، غم کے شکم سے اٹھتا ہے ‌طیبہ میں ہوں اٹھاؤ … Read more

منقبت در شان حضرت مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ

مبارک پور کی عظمت تو دیکھومبارک نام کی برکت تو دیکھو وہاں پیدا ہوئے عبدالمنانبرستاھےوہاں فضل رحمان مفتی صاحب سے وہ مشہور رہےخود نمائی سے بہت دور رہے وہ اپنی سادگی میں پرضیا تھےمحقق کے لئے وہ رہنما تھے معتمد ان کے حافظ ملتمستند ان کے حافظ ملت معتقد ان کے حافظ ملتان کے مرشد … Read more

نعت رسول: بے مثل و لاجواب ہے سیرت رسول کی

بے مثل و لاجواب ہے سیرت رسول کیکس منہ سے ہو بیان فضیلت رسول کی بستی ہے جن کے دل میں محبت رسول کیہوتی ہے ان پہ خاص عنایت رسول کی منکر گھٹائے کیسے فضیلت رسول کیاللہ نے جب بڑھائی ہے عزت رسول کی انگلی سے اپنی چاند بھی دو ٹکڑے کر دیااے نجدیو یہ … Read more