سلام در شان سلطان انبیاء

اللہ کے حبیب و پیمبر پہ ہو سلامسلطان انبیاء پہ ہو، سرور پہ ہو سلام دونوں جہاں کے مہر منور پہ ہو سلامذات خدا کے شاہد و مظہر پہ ہو سلام نور خدا پہ شافع محشر پہ ہو سلامخیرالبشر پہ ساقئی کوثر پہ ہو سلام جان مسیحا حامی و یاور پہ ہو سلامانسانیت کے محسن … Read more

حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی حاکموں میں سب سے بہتر شاہ عالمگیر ہیںعاشق حضرت پیمبر شاہ عالمگیر ہیں گرچہ کرتے ہیں حکومت وہ سکندر کی طرحپھر بھی اک مثل قلندر شاہ عالمگیر ہیں رکھتے تھے ساری رعایا کا خیال بے مثالدرد مندی کے یوں مظہر شاہ عالمگیر ہیں لکھ کے عالم گیری تحفہ دے دیا … Read more

نعت رسول: انھیں سب پتہ ہے

جہاں کچھ بھی ہوگا انھیں سب پتہ ہےہے قرآں کا کہنا انھیں سب پتہ ہے یہ ظاہر ہے اخرج حدیث نبی سےہے کون ان کا اپنا انھیں سب پتہ ہے سراقہ نے پہنا جو سونے کا کنگنتو پھر سب نے مانا انھیں سب پتہ ہے نہیں لوح محفوظ پنہاں نبی سےکہاں کیا ہے لکھا انھیں … Read more

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز … تو چل دیا تو آنکھ ہے گِریاں ترے لیےمضطرہےدل اے نورئ ذیشاں ترے لیے سرمایۂ ہنر کے امیں ، اے نظامِ دیںغم گین ہے ادب کا دبستاں ترے لیے ایسا الم ہے گلشنِ فیض الرسول کوہیں سارے گل تپیدہ … Read more

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پر

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پرواضح رہے یہ مشرک و کفار سبھی پر جاہل ہے جو ، وہ مرتبہ کیا شاہ کا جانےگیانی کو نہیں شک کبھی معراج نبی پر گستاخ ! ذرا غار تعصب سے نکل ! دیکھغیروں نے بھی اشعار لکھے مدح نبی پر قرآن میں ہے، ان کو کبھی مردہ نہ … Read more

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ … Read more

منقبت بموقع یومِ رضا

اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ … Read more

شمشیرِ برق بار بریلی کے تاجدار

مشیرِ برق بار بریلی کے تاجداراحسانِ کردگار بریلی کے تاجدار ہو کیوں نہ باوقار بریلی کے تاجدارآقا پہ ہیں نثار بریلی کے تاجدار عشق نبی کی شمع جلائ ہے قلب میںامت کا افتخار بریلی کے تاجدار نام رضا کو سن کے وہابی کو آج بھیآجاتا ہے بخار بریلی کے تاجدار جی چاہتا ہے دیکھ لوں … Read more

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے … Read more

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا … Read more