عظمتِ قرآں

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے … Read more

نعت رسول: خدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

ملی ہے نسبتِ آقا جسے مقدر سےوہ شخص کس لیے عزّو وقار کوترسے اسے فقیر نہیں بادشاہ کہتے ہیںجو بھیک پاتا رہا ہو رسول کے گھر سے بجھے گی پیاس نہ تب تک مری سر محشرکہ جام دیں گے نہ جب تک وہ حوضِ کوثر سے گنہگار ہوں لیکن ہو ں امّتی ان کاخدا گواہ … Read more

ماں کی شان

اہلِ مغرب کی روایتوں میں ایک دن ماں کے نام مخصوص ہے ، یعنی حیات انسانی کی سب سے عظیم ہستی کے نام محض ایک دن …دنیاوی عیش و عشرت میں کھوئے ہوئے انھیں کیا پتہ کہ والدین کی اہمیت کیا ہےماں … جس کے پیروں میں اللہ نے جنت رکھی ہے ، ایک لڑکی … Read more

اسلاف جیسی فکر و بصیرت نہیں رہی

مہر و وفا، خلوص، عقیدت نہیں رہیافسوس آج ہم میں شرافت نہیں رہی بھائی کا خون بھائی ہی اب چوسنے لگایعنی ہمارے بیچ اخّوت نہیں رہی اخلاق کیا ہے، اس سے نہیں ہم کو کچھ غَرضاب پہلے جیسی ہم میں مروّت نہیں رہی انسانیت کا اب تو جنازہ نکل چکاانسان کی جہان میں قیمت نہیں … Read more

منقبت در شان استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی علیہ الرحمہ

عشق آقا میں گرفتار تھے استاد زمنواصفِ سیدِ ابرار تھے استاد زمن ان کے اشعار سنا کرتے تھے اعلی حضرتسوچئے کتنے طرح دار تھے استاد زمن داغ کہتے تھے جنہیں پیار سے پیارے شاگردہاں وہی صاحبِ معیار تھے استاد زمن جو شریعت کے اصولوں پہ چلا کرتا تھااس کے تا عمر طرف دار تھے استاد … Read more

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری … Read more

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل … Read more

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تمزندگی بھر بہار دیکھو تم تم پہ بارش ہو رحمتوں کی صداہر خوشی کو بار بار دیکھو تم مزہ آۓ گا تمہیں بھی محبت میںعشق کا کرکے اظہار دیکھو تم کبھی زندگی میں کوئی غم نہ پاؤایسی خوشی بار بار دیکھو تم بھٹکتے ہو کیوں راہ حق سے بھلااپنے آباؤ اجداد … Read more

غزل: مدتوں تک کوئی بہلول رہا ہے مجھ میں

از قلم.. دلشاد دل سکندر پوری زہر ہوں اور شہد گھول رہا ہے مجھ میںکون ہے تیری طرح بول رہا ہے مجھ میں اب محبت نہ کروں گا یہ قسم کھائ تھیبند دروازہ کوئی کھول رہا ہے مجھ میں خود کو اپنے ہی میں قدموں پہ جھکا لیتا ہوںایک ہی فن ہے جو انمول رہا … Read more

یہ آئی بہار عید کے دن

ہے کانپور میں یہ آئی بہار عید کے دنخوشی سے چہروں پہ آیا نکھار عید کے دنکہیں پہ کھیر کہیں پہ سویاں اور برفییہ میٹھا کھائینگے ہم بار بار عید کے دنچلو جو روٹھ گیا ہے اسے منائیں ہمخدا نے دے دیا یہ اختیار عید کے دنیہ پورا شہر ہے خوشیوں میں آج ڈوبا ہوایہ … Read more