قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی گیت: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کو لہو میرا پلا کیوں نہیں دیتے یہ اپنا وطن اپنا وطن اپنا وطن ہےجاں اس کے لیے اپنی لٹا کیوں نہیں دیتے شک جن کو ہے بھارت کے حسیں ہونے پر ان کوتم وادیء کشمیر دکھا کیوں نہیں دیتے […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جشنِ آزادی ایسے منائیں گے ہم

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ اِس برس خاص کُچھ کر دِکھائیں گے ہمدیش کا کونا کونا سجائیں گے ہمہم ہیں آزاد سب کو بتائیں گے ہمآسماں کو سَروں پر اُٹھائیں گے ہمجشنِ آزادی ایسے منائیں گے ہم کوئی بُھوکا اگر ہے تو بُھوکا رہےکوئی پیاسا اگر ہے تو پیاسا رہےکوئی ننگا اگر ہے […]

قومی ترانہ

جشنِ آزادی منائیں

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ جشنِ آزادی منائیں آؤ مِل جُل کر سبھیایکتا کے گیت گائیں آؤ مِل جُل کر سبھی دوستی ، اخلاص و اُلفت کی فضا ہموار ہونام نفرت کا مِٹائیں آؤ مِل جُل کر سبھی رنگ جِس میں قومی یکجہتی کے ہی آئیں نظرایسی رنگولی سجائیں آؤ مِل جُل کر […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی گیت: ہماری جان ہے بھارت

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یو۔بھارت ہمارے دل کی دھڑکن ہے ہماری جان ہے بھارتہمارے خواجہ کے صدقے عظیم الشان ہے بھارت لہو اپنا پلایا ہے اسے ان جانثاروں نےکہ گاندھی نہرو اور اشفاق کا ارمان ہے بھارت یہاں پر اپنے دشمن کو بھی سینے سے لگاتے ہیںجہاں میں عشق و الفت کی […]

شعر و شاعری

آواز

نیاز جے راج پوری علیگ وطن آواز دیتا ہے اُٹھو بیدار ہو جاؤچلو اے نَو جوانو ! دیش کے تیّار ہو جاؤتُمہارے سَر پہ سایہ ہو خُدا کی مہربانی کاخُدا رکّھے ! تمہیں راس آئے یہ موسم جوانی کاتمہیں دِیدار ہو ہر موڑ پر سپنوں کی رانی کابنو عُنوان تُم عِشق و محبّت کی کہانی […]

منقبت

خواہر امام حسین حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہا

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی شہِ دوجہاں کی نواسی ہیں زینبعلی اور زہرا کی پیاری ہیں زینبہے تاریخِ کرب وبلا اب بھی شاہدتحمل کے میداں کی غازی ہیں زینبکیا حق پہ عون و محمد کو قرباںشرف یابِ قربِ الہی ہیں زینبیزیدی تھے حیران ہمت پہ ان کیشجاعت کے گلشن کی ڈالی ہیں زینبتھی عکسِ […]

منقبت

منقبت: مردِ جواں ہیں شیر ہیں جاں باز ہیں عمر

ببارگاہِ امیر المؤمنین، خلیفة المسلمین، مرادِ رحمة اللعالمین، بانیِ ہجری تقویم، والیِ سلطنتِ اسلامیہ، فاتحِ ممالکِ کثیرہ، شہیدِ مصلائے شاہِ مدینہ، نَفَّاذ محکمۂ افواج و شرطہ، مہرِ عدالت، مالکِ شجاعت، دافع شیاطین ، قاطع کفار و منافقین، عشرۂ مبشرہ صحابی، خلیفۂ راشد ثانی ابو حفص سیدنا حضرتِ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ از قلم: […]

منقبت

اے شہید ناز خاک کربلا امداد کن

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری اے حسین ابنِ علی بہرِ خدا امداد کناز پئے حضرت محمد مصطفیٰ امداد کن پارۂ قلبِ علی مشکل کُشا امداد کن’’گُل رُخا، شہزادۂ گلگوں قبا امداد کن‘‘ مہر جلوہ، حاملِ صدق و صفا امداد کنمہ لقا و پیکرِ صبر و رضا امداد کن نازشِ بزمِ امامت، اے امام عالی […]

منقبت

منقبت امام عالی مقام شہید اعظم حضرت حسین کرم اللہ وجہہ

رشحات قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی دین کا ڈنکا بجایا حضرتِ شبیر نےظلم کو جڑ سے مٹایا حضرتِ شبیر نے ہم تو اپنی ایک انگلی بھی کٹا سکتے نہیںدین حق پر سر کٹایا حضرتِ شبیر نے کربلا میں دے کے خطبہ عظمت اسلام پرحُر کو دوزخ سے بچایا حضرتِ شبیر نے سچ تو […]

منقبت

منقبت : در شان امام عالی مقام رضی اللہ تعالی عنہ

رشحات قلم : محمد عسجد رضا نوری کتنا بلند وبالا ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں ہوتا ہے چرچہ حسین کا ثانی نہیں ہے کوٸی بھی آقا حسین کاخلد بریں سے آیا ہے جوڑا حسین کا چہرے کو ان کے چوم کر کہتی ہیں فاطمہسرکار جیسا لگتا ہے چہرہ حسین کا کربل میں جو کیا […]