نعت رسول

نعت رسول: دل میں آقا کی محبت ہے بسی شام و سحر

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر یو پی دل میں آقا کی محبت ہے بسی شام و سحراس لئے مجھ کو ملی ہے ہر خوشی شام وسحر قاسم نعمت وہی ہیں مالک جنت بھی ہیںدے رہے ہیں ہم غلاموں کو نبی شام و سحر آسماں پر چاند تاروں کی چمک باقی ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: کاسے ہمارے کوثر و زمزم سے بھر گئے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی انڈیا سدرہ پہ جاکے بلبلِ سدرہ ٹہر گئےمیرے نبی تو اس کے بھی آگے گزر گئے محشر میں گونجے گی یہی ہرسمت سے صداآقا کدھر گئے میرے آقا کدھر گئے نامِ نبی پہ آیا نہ مرنا جنھیں جنابوہ لوگ اس زمانے میں بے موت مرگئے بوجہل […]

نعت رسول

تضمین بر کلام تاج الشریعہ علیہ الرحمہ "داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتا"

نتیجۂ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔ غنچۂ دلِ غم گیں ، پھول بن کے کھل جاتاچاک یہ گریباں بھی اُن کےدرپہ سل جاتاشعر پیر و مرشد کا پڑھتے مستقل جاتا داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتاکاش ! گنبد خضریٰ دیکھنے کو مل جاتا =================== کچھ عنایتیں ہوتیں کاش! اِس دِوانے […]

غزل

غزل: تسلی دے کے بہلایا گیا ہے

نتیجہ فکر: ناطق مصباحی تسلی دے کے بہلایا گیا ہےوہ گنگا جل میں نہلایا گیا ہے غریبی کے سبب وہ پڑھ نہ پایااسےدھوکہ سے بہلایا گیا ھے غریبوں کی حمایت سے قیادتغریبوں کو ہی تڑپایا گیا ھے وہ روزی روٹی کا طالب ہوکیسےحقیقت میں وہ بہلایا گیا ھے کسانوں کے لئے سازش کا پھنداوہ بچتاکیسےالجھا […]

غزل

غزل: پیار کا حق ادا کیا کس نے

نتیجہ فکر: سراج احمد آرزو حبیبی پیار کا حق ادا کیا کس نےزخم دل کر دیا ہرا کس نے بس اسی فکر میں میں رہتا ہوںمجھکو آخر دیا دغا کس نے عشق دل میں ابھی بھی زندہ ہےیہ خبر عام کر دیا کس نے ڈال کرپھوٹ دو دلوں کے بیچراستے کر دیئے جدا کس نے […]

غزل

غزل: تو نے مجھے رسوا کیا

✍🏻فیضان علی فیضان، پاکستان اے میری جان تمنا آپ نے یہ کیا کیامیں نے تم کو دل دیا تونے مجھے رسوا کیا اتنا زیادہ بے وفا اور سنگ دل تو ہو گئیدوسروں سے مل کے میرے پیار کا سودا کیا میں محبت میں گیا مارا اے میرے دوستواس نے میرے دل پہ سیدھا تیر سے […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: کتاب ہستی

از قلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار)انڈیا وقت سے کوئی شکوہ نہیں ہےکسی سے کچھ بھی گلہ نہیں ہےمیں خود آج اپنیکتابِ ہستی میں گم ہوںورق ورق پڑھ رہی ہوںکہیں انا ہے ،کہیں جفا ہےکہیں بے وفائی ،کہیں بے حیائیکہیں غر ور کا ہے کالا بادلکہیں مستی میں ہو رہے ہیں پاگلکہیں بے معنی گفتگو […]

نعت رسول

نعت رسول: ہے کتنا حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

نتیجہ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن مہراجگنج کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہاراہے کتنا حسیں روضہ اے سرکار تمہارا حاصل ہو اگر اذن حضوری مرے آقادیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامیاے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا سوتا ہوں لئے دل […]

نعت رسول

نعت رسول: یاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی مہراج گنج اے شہنشاہ دوعالم ،شہ بطحا ہم کوآل اطہار کا دے دیجیے صدقہ ہم کو اپنے دربار میں آنے کی اجازت دے دیںیاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو کچھ ہو خامی تو معافی کے طلبگار ہیں ہمنعت لکھنے کا نہیں آتا سلیقہ ہم کو اس سہارے پہ […]

نظم

نظم: کرتوت کی سزا

نتیجہ فکر: ناطق مصباحی، سدھارتھ نگر بزدل وبےوفاسےگلہ کیا کریںزندگی ہوگئ بدمزاکیاکریں وہ معیشت کو تاراج کرتا رہاوہ اخوت کوتاراج کرتارہا بیٹیاں جس سے محفوظ نہ رہ سکیںعزتیں جس سے محفوظ نہ سکیں ہرطرف سے مصیبت کی برسات ھےکوئ سایہ نہیں چاندنی رات ھے عصمتوں کانگہبان کوئ نہیںاس مصیبت میں سلطان کوئ نہیں غم گسار […]