حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوثِ اعظم

میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جائوں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی انجمن میں آپ کی ہے روشنیبا خدا چرخِ وِلا کے آپ ہیں بدر منیر ہو گئیں باہر بھنور سے […]

غزل

غزل: میرا دامن چاک کر ڈالا رفو کے نام پر

رات کی تاریکیوں میں روشنی کے نام پرایک دیا میں نے جلا کر رکھ دیا ہے بام پر میرے اپنوں نے مجھے کچھ اس طرح رسوا کیامیرا دامن چاک کر ڈالا رفو کے نام پر ایک دوجے سے لپٹ کر رو رہے تھے والدینلاڈلے پردیش کو جب بھی گئے تھے کام پر کیا بتاوں آپکو […]

حضور غوث اعظم منقبت

شان غوث اعظم بتضمین بر کلام اعلی حضرت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ”واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا’

مخزن فضل و کرامت ہے سراپا تیراموضع پائے شہ دوسرا کندھا تیرااس لیے رتبہ ہوا سب سے انوکھا تیرا"واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرااونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا” منبع عشق نبی قلب مصفا تیرامصدر علم و کمالات ہے سینہ تیرامحور جود و کرم دست عطایا تیرا"سر، بھلا کیا کوئی جانے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: کرم غوث اعظم

•┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈••┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈• مصیبت میں ہیں آج ہم غوث اعظمکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم تمہارا اشارہ جو ہو جائے پیارےتو ہوں دور سب رنج و غم غوث اعظم زمانے کی بگڑی  بنائی  ہے تم نےہمارا بھی رکھ لو بھرم غوث اعظم خزینہ بنے آپ کے عشق کا دلکرو […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضرت سیدنا محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تِرا جلوہ ہے نورِ کبریا محبوب سبحانیتِرا چہرہ ہے حق کا آئینہ محبوب سبحانی مِری مشکل کے ہیں مشکل کشا محبوب سبحانیہیں بحرِ غم میں […]

منقبت

تضمین بر کلام اعلیٰ حضرت در شان حضور غوث اعظم

ترے دربار کا سائل ہے یا غوثتجھی سے زندگی حاصل ہے یا غوثتصدق زہرا کا شامل ہے یا غوثطلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوثمگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث گھٹائے ظلم صہیونی ہے چھائیبرابر ہوتا ہے حملہ ہوائییہ بیت القدس سے آواز آئیدوہائی یَا مُحِیُّ الدِّیں دوہائیبَلا اسلام پر نازل ہے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی المولیٰ عنہ

تم ہی ہو ولایت کا چمکتا ہوا تارا اے ولیوں کے راجااموال و دول قلب و جگر تم پہ ہے وارا اے ولیوں کے راجا اللہ نے بخشی ہے تجھے شان نرالی تری ذات ہے عالیولیوں نے ترے حکم پہ گردن کو جھکایا اے ولیوں کے راجا میں تیرا دیوانہ ہوں یہی ہے مرا ارمان […]

غزل

غزل: میں روز غم کے سمندر کو پار کرتا ہوں

اے جان جاں میں فقط تجھ سے پیار کرتا ہوںتمہارے واسطے سب کچھ نثار کرتا ہوں مجھے پتا ہے دغا ہے تمہاری فطرت میںمگر میں پھر بھی ترا اعتبار کرتا ہوں تیرے نصیب کی خوشیاں تجھے مبارک ہومیں روز غم کے سمندر کو پار کرتا ہوں اسی سبب سے ترا ظرف دیکھنے کے لئےکبھی کبھی […]

نظم

"کُن فَیَکُون”

اے ابنِ آدم ! پریشان ہو ؟مایوس ہو ؟قنوطیت ہے ؟محرومیِ امید ہے ؟یاس و ناامیدی ہے ؟ کیوں ؟ آخر کس لیے ؟ اے اشرف المخلوقات ! کیا یہ مسلکِ توکل ہے ؟کیا یہ مسلکِ حیات ہے ؟کیا یہ مسلکِ ریاضت ہے ؟کیا یہ مسلکِ تصوف ہے ؟کیا یہ مسلکِ معرفت ہے ؟کیا یہ […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین نظم

کالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

کیفے میں چھپ کے کرتی ہیں جو سرد، گرمیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاںخنزیر خوروں کو جو کھلاتی ہیں برفیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں جن کے یہاں شراب بھی آبِ زُلال ہےخنزیر جن کے واسطے لحم حلال ہےایسوں کے ساتھ کرتی ہیں جو عشق و مستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں […]