نعت رسول: رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوںیوں بیمار دل کی دوا لکھ رہا ہوں نہ چھیڑو مجھے تم ابھی تو نبی کےتبسّم پہ میں تبصرہ لکھ رہا ہوں جو جامِ شہادت پئے کربلا میںانہیں زندہ یوں ہی سدا لکھ رہا ہوں درودوں کی ڈالی لبوں پر سجا کےمیں … Read more

موت نے شاید میرے ہی گھر کا راستہ دیکھ لیا ہے

تحریر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ‌ذہن کو فکر کی گہرائیوں میں ڈبونے اور قلب پر شدید رنج و الم کا بار اٹھانے کے بعد کپکپاتی ہوئی زبان سے بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ جب سے  ہوش سنبھالا ہے تبھی سے آۓ دن کانوں میں یہی خبر گونجتی ہے … Read more

محرِّر کے لیے رہنما اصول

✍️ابو المتبسّم ایاز احمد عطاری 03128065131 انگریزی کا ایک مشھور جملہ ہے کہ ” لکھنا ایک مسلسل تخلیق کا عمل ہے "۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہےکہ کبھی بھی آپ نے کسی تحریر لکھنے والے کو یک دم مشھور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا۔ اس سفر میں ” محرّر ” کو بڑی محنت کرنی پڑتی … Read more

معاشرہ اور سماج پر مہنگی شادیوں کے برے اثرات

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹرمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشنگنج ( بہار ) شادی رحمت الٰہی اور سنت رسول اکرم ﷺ ہے۔ توالد و تناسل کا سلسلہ جاری رکھنے اور عالم فانی میں انسانی آبادی میں اضافہ ہو اور بہت سی بھلائیوں اور حکمتوں کے لیے قادر مطلق … Read more

نعت رسول: نہ دوزخ یاد آتا ہے نہ جنت یاد آتی ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج نہ دوزخ یاد آتا ہے نہ جنت یاد آتی ہےبروز حشر آقا کی شفاعت یاد آتی ہے یہی ہے آرزو اک روز میں جاؤں مدینے کو*حبیبِ داور محشر کی تربت یاد آتی ہے * لٹایا گھر کا گھر جس نے نبی کے دین کی خاطرہمیں اس … Read more

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہد مغلیہ کے ابتدائی عہد ہی سے شمالی ہند میں بھکتی مذہب کا فروغ ہونے لگا۔ رامانند بنارسی کے شاگرودں اور شاگردوں کے شاگردوں یعنی تلسی داس(1497-1623),کبیر داس(1398-1518),نابھ داس وغیرہ نے بھکتی مذہب مذہب کو خوب فروغ دیا۔ رامانند ایک برہمن اور سنت تھا۔یہ دیوگاؤں راج(مہاراشٹر)میں پیدا ہوا۔زندگی کا اکثر … Read more

نیک بیوی شوہر کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کے بعد اگر کسی کو سجدہ کا حکم دیا جاتا تو وہ شوہر ہوتا ، شوہر کی قدر و قیمت ایک بیوہ عورت … Read more

ایم۔پی۔ کے فساد زدہ علاقوں میں تحریک فروغ اسلام کے وفد کا دورہ

مندسور/ایم۔پی۔: ہماری آواز (پریس ریلیز) 6جنوری// گذشتہ دنوں ایم۔پی۔ کے ضلع مندسور ، اجین اور اندور کے مسلم علاقوں میں ہندو شدت پسند تنظیم وشو ہندو پریشد کے لوگوں کی شرانگیزی کی وجہ سے فسادات پھوٹ پڑے۔ حکومت کی خاموش شہ اور پولیس کی کھلی حمایت کا سہارا لیکر دنگائیوں نے مسلم آبادیوں میں خوب … Read more

خواجہ غریب نواز کی شان میں مبینہ گستاخی پر ملک بھر میں شدید ناراضگی

رضا اکیڈمی کے ایک وفد نے جنوبی ممبئی کے ایڈیشنل پولیس کمشنر سے ملاقات کر میمورنڈم سپرد کیا ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// عالمی شہرت یافتہ بزرگ صوفی خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کی شان میں ایک پنڈت کے ذریعہ مبینہ گستاخی کے رد میں ملک بھر میں شدید ناراضگی ہے۔ اسی کے … Read more

15 جنوری کو ہونے والے کسان مورچہ کو کامیاب بنانے کی کوشش

ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے کسان مخالف بل کے خلاف ۱۵ جنوری کے مورچہ کو کامیاب بنانے کی غرض سے علاقائی سطح پر ملاقاتوں کے دوران ۵ جنوری کو ويكرولی جماعت اسلامی ہند کے آفس پر میٹنگ رکھی گئی۔تمام تنظیمیں،ہم خیال سنستھاوں،طبقات کے کارکنان نے  بڑی تعداد میں … Read more