قوم لوط علیہ السّلام کے ایک تاجر کا واقعہ

حضرت لوط علیہ السّلام کی قوم کا ایک تاجر مکہ میں بغرض تجارت آیا اس کے نام کا پتھر وہیں پہونچ گیا مگر فرشتوں نے یہ کہہ کر روک دیا کہ یہ اللہ کا حرم ہے چنانچہ چالیس دن یہ پتھر حرم کے باہر زمین و آسمان کے درمیان معلق رہا یہاں تک کہ وہ … Read more

اتنی گستاخیوں کی وجہ ؟

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے آج ہمارے نبی ﷺ کی شان عظیم میں گندی نالی کا ہر باؤلا کتا بھونک دے رہا ہے ، گستاخیوں کا ایک سیلاب ہے ، حضور اکرم جان عالم … Read more

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت … Read more

ایران کے پاس بھی روس کا S 400 دفاعی نظام ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان … Read more

سیرت حضور شیخ اعظم کچھوچھوی (دوسری قسط)

کرامات شیخ اعظم کچھوچھوی ۲۰۰۱ء میں ممبئی کی جامع محمدی مسجد کر لا میں حضور شیخ اعظم نے جمعہ کی امامت فرمائی۔ اس مسجد کے امام مولانا عابد اشرفی تھے۔ اسی دن کر لا میں ایک مشہور شرابی شخص کا انتقال ایکسیڈنٹ میں ہو گیا۔ نماز – جمعہ کے بعد اس شخص کی لاش کو … Read more

توبہ سے لوگ کیوں گھبراتے ہیں؟

توبہ اللہ تعالی کو بہت پسند ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا: (ان اللہ یحب التوابین)(سورہ بقرہ:آیت 222) اللہ تعالی توبہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ بعض لوگوں کو توبہ کی توفیق نصیب نہیں ہوتی ہے اور بعض لوگ توبہ سے گھبرا جاتے ہیں۔وہ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے،حالاں کہ … Read more

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا … Read more

دنیا کا سب سےبڑا جرنیل؛ حضرت خالد بن ولید

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندےجنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا اور دریاسمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومننہ مال غنیمت نہ کشور کشائی تاریخ ایک سے ایک سورماؤں اور بہادر جنگجوؤں سے بھری پڑی ہے- مگر اسی خاک دانی پر … Read more

منقبت غوثِ اعظم

مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم رہوں میںنہ پھر آئے کسی کی یاد یا غوث تمہاری منقبت … Read more

اسلام میں وہ مباح امور بھی ممنوع ہیں جو ناجائز فعل کا وسیلہ بنتے ہیں

دین اسلام مسلمانوں کو اُن افعال و اعمال سے بھی منع فرماتا ہے جو ظاہراً مباح ہوتے ہیں لیکن انجام کار انسان کو فساد اور فعل محظور تک پہنچتانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اس کوفقہ کی اصطلاح میں سد الذرائع کہتے ہیں اور اس کا استعمال مالکی اور حنبلی مذہب میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ … Read more