قرآن مجید اتحاد کو نعمت اور اختلاف کو دوزخ میں لیجانے والا عمل بتاتا ہے

ازقلم : پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) قرآن کریم مسلمانوں کو اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا حکم فرماتا ہے اور ہر اس کارروائی سے اجتناب کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ہے جس سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر … Read more

تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی ہرکوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہےتم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے! حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کراور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر آج کل درگاہیں اور خانقاہیں اپنے … Read more

ناموسِ رسالت

اللہ تعالیٰ نے ہزاروں مخلوقات کو پیدا کیا ہے، اور ان میں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا، اور پھر تمام انسانوں میں جو ہستیاں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب و معظم ہیں۔ وہ انبیائے کرام علیہم السلام کی ذوات مقدسہ ہیں، اور پھر سید الانبیاء رحمۃ اللعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین محبوبِ … Read more

ذکر و اظہار محبتِ رسول ﷺ کے دُشمن …تشدد کے خوگر

بم دھماکوں اور جھوٹے پروپیگنڈوں سے جلوس و محافلِ ذکر رسول ﷺ کو مٹایا نہیں جا سکتا! تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   ذکرِ رسول اللہ ﷺ سے حیات کی بہاریں ہیں…یہ نغمۂ روح ایمان کو تازہ کرتا ہے…وہ کیسے لوگ ہیں جنھیں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ نہیں بھاتا…یقیناً اُن کے عقائد کی بزم سوٗنی … Read more

عاشق حزیں

ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہو کر اپنی آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے: "میں مسجد نبوی میں کھڑا تھا کہ چار پولیس والے کسی کا انتظار کر رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ایک شخص نمودار ہوا، جسے پولیس والوں نے فوراً قابو کر لیا اور اس کے ہاتھ … Read more

وقف ترمیمی بل، قوم مسلم کے حقوق پر کاری ضرب۔

تحریر: آصف جمیل امجدی اسلامی تاریخ کی روشنی میں وقف ایک مقدس اور لازوال عمل ہے جو اللہ کی رضا کے لیے کی جانے والی املاک اور وسائل کا مستقل طور پر انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کرنے کی نیت پر مبنی ہوتا ہے۔ وقف اسلامی تعلیمات کا ایک حصہ ہے اور مسلمانوں کے … Read more

مجلہ "پیام شعیب الاولیاء” اپنی کہکشاؤں میں

تبصرہ نگار: آصف جمیل امجدی مجلہ "پیام شعیب الاولیاء” ایک معیاری اور وسیع النظری پر مبنی اشاعت ہے جو اسلامی تعلیمات، صوفیانہ افکار، اور اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ مجلہ اہل علم و دانش اور صوفیاء کرام کی تعلیمات کے تشنگان کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ہے۔ اس … Read more

جامعہ حبیبیہ کو بچائیں !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مجاہد ملت علامہ حبیب الرحمن علیہ الرحمہ رئیس اعظم اڑیسہ کا قائم کردہ ادارہ جامعہ حبیبیہ الہ آباد اس وقت بے حد نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ذرا سی تاخیر یا سستی ہوئی تو ڈیڑھ بیگھہ زمین پر پھیلی ہوئی تین منزل کی پر شکوہ عمارت بلڈوز کر دی جائے … Read more

ارباب مدارس محتاط رہیں

تحریر:محمد سلیم بریلوی مصباحی، استاذ یادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف۔ اس وقت الہ باد کی سرزمین پر قائم حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ کی اہم علمی یادگار جامعہ حبیبیہ کا معاملہ ملکی میڈیا سے ہوتا کچھ غیر ملکی میڈیا تک پہونچ چکا ہے۔میڈیائی خبروں اور پولیس انتظامیہ کے بیانات کے مطابق … Read more

آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

استاذ اور شاگرد کا رشتہ ایسا رشتہ ہے جس طرح ایک باپ اور اولاد کے درمیان ہوتا ہے۔استاذ روحانی باپ ہوتا ہے جو اپنے شاگردوں کی عمدہ تعلیم و تربیت فرماتا ہے استاذ اپنے شاگردوں پر اتنی ہی توجہ دیتا ہے جتنی ایک باپ اپنی اولاد پر دیتا ہے ایک استاذ اپنے شاگرد کو ہر … Read more