روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط سوم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنی، رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال 21:اگر دمے کا مریض سانس کو بحال کرنے کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:انہلیر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے گیس اور باریک بوندوں کی شکل میں پانی اور … Read more

یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی

تحریر: نورالہدی مصباحی گورکھپوریجرنلسٹ روزنامہ راشٹریہ سہارا گورکھ پورمیڈیا انچارج ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیشنزیل حال پونہ مہاراشٹر دینی مدارس کی تاریخ بہت قدیم ہے ،دینی مدارس عہد نبوی سے لے کر آج تک اپنے مخصوص انداز سے چلتے آ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مدارس عربیہ میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کی تعداد دو … Read more

اسلام کی تبلیغ وتحفیظ میں مدارس اسلامیہ کا کردار

ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور ‎مدارس اسلامیہ موجودہ وقت میں مساجد کی آبرو ہیں ، اسلامی معاشرے کی زینت ہیں ، دیار غیر میں اسلامی امانت کے دیانت دارو امین ہیں ۔ مدارس اسلامیہ ہوں یا مکاتیب یہ مسلمانوں کے دین ایمان کے تحفظ میں ریڑھ کی … Read more

غمگسار آقا اور فاضل بریلوی کا شعر

ازقلم : سعدیہ بتول اشرفی (سبا) خوار و بیمار و خطا وار و گنہ گار ہوں میںرافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا مشکل الفاظ کے معنیخوار – ذلیل ،خطاوار – مجرم ،قصور واررافع- دور کرنے والےنافع – فائدہ پہنچانے والےشافع – بخشوانے والےلقب- وصفی نامآقا- مالک مطلبِ شعرمیں ذلیل ہوں بیمار ہوں میں … Read more

رمضان المبارک احادیث مصطفی کی روشنی میں

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ: ۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb@mail.com رمضان الکریم یہ اسلامی سال کا نوواں مہینہ ہے،جو شعبان اور شوال کے بیچ میں واقع ہے۔اس ماہ مبارک میں نیکیوں کا ثواب ستر گنا بڑھ جاتا ہے۔ غیر رمضان میں قرآن مجید کے ایک حرف پڑھنے پر دس نیکی … Read more

نظم: آ گیا رمضان ہے

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر:9905763238 دوستو! کر لو عبادت آ گیا رمضان ہےمانگ لو تم رب سے رحمت آگیا رمضان ہے بند ابواب جہنم جس میں ہو جاتے سبھیہے یہی وہ ماہ رحمت آ گیا رمضان ہے سارے شیطاں ہو گئے ہیں بند زنجیروں میں ابکھل گئے ہیں باب جنت … Read more

شہ بطحا کا جود و سخا اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا 📎مشکل الفاظ کے معنیجود: سخاوتکرم : مہربانیشہ : بادشاہبطحا : مکہ مکرمہ مطلبِ شعرائے مکی شہنشاہ، ائے مکی بادشاہ آپ کی جود و سخا کا کیا کہنا آپ کے کرم و مہربانی کا کیا کہنا … Read more

کرناٹک کی قومی یکجہتی کو خراب کرنے کی بھگوا سازش ہر دن اپنے عروج پر

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی( شیموگہ، کرناٹک) ہمارے ملک ہندوستان کی بی جے پی اکثریت والی ریاست میں جب آپ کو مسلم اقلیت کے خلاف لوگوں میں زہر افشانی، مذہبی منافرت، قومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش اور بھگوا غنڈوں کے ذریعے فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول بنایا جائے اور حکومت سے بے جا … Read more

نعت رسول: تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہے

ازقلم: تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہےرسول اس کا ہے تیرا ہے میرا سب کا ہے جہاں پہ حاضری دیتے سب عقیدت سےوہاں پہ مکہ ہے پیارا وہاں مدینہ ہے غضب کی شان ہے لوگو ہمارے آقا کینبی پاک کا دونوں جہاں میں رتبہ … Read more

منقبت: قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی قلب شاہ امم سیدہ فاطمہبنت جان حرم سیدہ فاطمہ عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میںخود‌ ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھانور حق کا علم سیدہ فاطمہ برکتیں آئیں میرے قلم کی طرفجب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، … Read more