ریا سے بچو! حدیث میں اس کو شرک اصغر کہا گیا ہے
تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام اگر ہم بات کریں موجودہ دور پرفتن کی تو ایک بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ موجودہ دور میں ہر انسان اپنی ظاہری احوال کو بہتر سے بہتر بنانے کی سعئ پیہم میں منہمک نظر آتا ہے۔ انسان … Read more
میرے عالم گیر کا
کس قدر اونچا ہے رتبہ میرے عالم گیر کافیضِ خواجہ سے ہے شہرہ میرے عالم گیر کا عدل اور انصاف کی گر چاہتے ہو تم مثالپڑھ لو تم کاشی کا قصہ میرے عالم گیر کا نام تم جتنا بدل دو فرق کچھ پڑتا نہیںآج بھی گھر گھر ہے چرچا میرے عالم گیر کا دو گے … Read more
شب قدر کا حساب
ازقلم: معین الدین قادری موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جسمیں حساب واضح ہوبچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیکن اسکے ایک ایک لمحے کو اس طرح استعمال نہیں کرتے جو … Read more
اعتکاف کا مقصد شبِ قدر کا حصول ہے
ازقلم: حُسین قُریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا یوں تو رمضان المبارک کا ہر لمحہ بڑا ہی بابرکت، عظمت اور رحمت والا ہوتا ہے۔ اللہ عزوجل اس ماہ میں اپنے بندوں پر بے شمار رحمتوں اور مغفرتوں کی بارش کرتا ہے۔ اسی کے ساتھ بندوں کے نیک اعمال کی جزا میں اضافہ کردیتا ہے۔ تاکہ مسلمانوں کے نامہ … Read more
کپڑے ہی سب کچھ نہیں ہوتے !!
ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یادش بخیر!زمانہ طالب علمی تھا، ہمارے عزیز دوست مولانا مستفیض احمد نعیمی کے وطن مالوف (تیلی والا، دہرادون) میں ایک جلسہ ہونے طے پایا۔نظامت کی تہمت ہمارے سر منڈھی ہوئی تھی۔دوران پروگرام اسٹیج پر ایک عظیم الجثہ شخصیت وارد ہوئی، اونچی ٹوپی، چمچماتے کپڑے اور دھانسو پرسنیلٹی!ہم نے احتراماً … Read more
تمھاری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی لگاتار تیسرا رمضان ہے جس میں ملک کا مسلمان بے چینی ، اضطراب اور کرب کی زندگی جی رہا ہے ۔ دو رمضان تو خدائی آفات کی زد میں رہے جب کہ تیسرا رمضان ظالم کے شکنجے میں کسا ہوا گزر رہا ہے ۔ امید یہ تھی کہ یہ رمضان … Read more
نعت رسول: تیرے در سے نوید آئی ہے
کاوش فکر: غلام محی الدین عرشی زندگی میری مسکرائی ہےتیرے در کی ملی گدائی ہے جِس گھڑی اُن سے لو لگائی ہے"میں نے دل کی مراد پائی ہے” اہلِ ایمان کی شناسائیتیری اُلفت قرار پائی ہے میری قسمت کا ہے کرم کیونکہمجھ کو تیری گلی دکھائی ہے بخشوا لے گی تیری اُلفت،یوںتیرے در سے نوید … Read more