حضور حافظ ملت اور خدمت دین
یوں تو اس روئے زمین پر بے شمار اور لاتعداد علمائے کرام تشریف لائے جنہوں نے اپنی بساط کے مطابق دین متین کی خدمت انجام دی لیکن انہیں شخصیات میں کچھ ایسی شخصیتوں نے بھی جنم لیا ، جن کے وجودِ مسعود پر خود علما کو ناز تھا، جن پر عوام اہل سنت کا اعتماد […]
حضور حافظ ملت اور اشاعت علم
جمال نور عرفان ہدایت حافظ ملتادا تم نے کیا حق نیابت حافظ ملت جلالت العلم حضور حافظ ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد عبد العزیز مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃ والرضوان مؤسس دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ یوپی کا عرس جیسے جیسے قریب آرہا ہے قلمکار علماء اہلسنت اپنی تحریروں کے ذریعے […]
حضور حافظ ملت کی یاد ۔۔۔۔۔
انسانی تاریخ ایسے لوگوں کی لازوال داستان سے روشن ہے جنھوں نے اپنی فکری و عملی قیادت سے قوم و ملت کو نئی جہت دی۔جو اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ ایک مقصد کے لئے جیتے تھے یہ لوگ ایک فرد نہیں بلکہ ایک تحریک ،ایک عہد،ایک مثال،ایک نصب العین بن جاتے ہیں۔ جلالۃالعلم حافظ […]
اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا
یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس […]
حضور حافظِ ملت کی مختصر سوانح حیات
صدرُالشریعہ علیہ الرحمہ کی نگاہ فیض سے حافظ ملت علیہ الرحمہ آسمان علم کے درخشاں ستارے بن کر چمکےاستاذُ العلماء جلالۃُ العلم، حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ الشاہ عبد العزیز مُحدث مراد آبادی علیہ الرحمہ کا نام عبد العزیزاورلقب حافظِ ملت ہےجبکہ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰی […]
حافظِ ملت کے اقوال: کامیاب زندگی کے اصول
زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت، بصیرت، اور تجربہ بنیادی عناصر ہیں۔ بزرگوں کے اقوال ہمارے لیے راہنمائی کے چراغ کی حیثیت رکھتے ہیں جو زندگی کے ہر موڑ پر روشنی فراہم کرتے ہیں۔ ان کے کلمات صداقت اور حکمت سے بھرپور ہوتے ہیں اور اخلاقی تربیت کا گہرا درس دیتے ہیں۔ حافظِ ملت، […]
منقبت شان حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ
پىرِ طرىقت ،رہبر راہ ِشریعت ،قائدِ قوم و ملَّت، مُقتدائے اہلسُنَّت ،استاذُ العلماء جلالۃُ العلم،حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز مُحدِّث مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونےہے احساں سنیوں […]
حضورحافظ ملت ایک درویش کامل
اس عالم رنگ و بو میں کچھ مقتدر،قدرآوراورلائق تقلید ذاتیں عظمت انسانی کے افق پر درخشندہ ہوتی ہیں،جواپنے پر عزم استقلال و عمل اور آفاقی تخیل و تدبر سے کشتی انسانی کی اصلاح،دین و دنیا کے فروغ اور قوم و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیے ہمہ وقت سرگرداں رہتے ہیں۔اپنےحسن کرداراورلا زوال خدمت سے […]
ایسے تھے حضور حافظ دین و ملت
ابوالفیض، حافظِ دین و ملّت حضرت علامہ عبدالعزیز محدّث مرادآبادی ثم مبارکپوری کا شمار برصغیر کے جلیل القدر علما و مشائخ میں ہوتا ہے۔ آپ کا نام عبدالعزیز اور لقب حافظِ ملّت تھا۔ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم ہے۔آپ ۱۳۱۲ھ بمطابق 1894ء بروز پیر، قصبہ بھوجپور (ضلع مرادآباد، یوپی، ہندوستان) […]
حافظ ملت کی مختصر سوانح زندگی
یوں تو اس خاک دان گیتی پر بے شمار افراد آئے اور چلے گئے لیکن کچھ ہی ایسی شخصیتیں ہیں جنھیں دنیا ان کے کار نامے کی بنیاد پر یاد رکھتی ہیں انھیں میں ایک حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کی بھی ذات ہے- ولادت: حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مراد آبادی علیہ […]
حضور حافظِ ملت علماءِ ِکرام اور مشائخِ عظام کی نظر میں!
تذکرہ مصطفی کا کرتے ہیں سب فدایانِ حافظ ملتنعت کی شکل میں زباں پر ہے خوب ا حسانِ حافظ ملت جلالۃ العلم،استاذ العلما حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرآبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔ ایک بلند پایہ عالمِ دین، بافیص مدرس،خدارسیدہ بزرگ،کامیاب مصلح ومبلغ اور ہزاروں کی تعداد میں علما […]
حضور حافظ ملت قرطاس و قلم کے آئینے میں
تحریر كى اہمیت و افادیت بہت زیادہ ہے اس سے کوئی بھی پڑھا لکھا آدمی انکار نہیں کر سکتا – تقریر کے ذریعے تو وقتی طور پر لوگوں کے درمیان جوش و جنوں پیدا کیا جا سکتا ہے. لیکن تحریر دیرپا چیز ہوتی ہے اور محفوظ بھی رہتی ہے جس کی واضح مثال ہمارے سامنے […]
حضور حافظ ملت اکابرین کی نظر میں
حضرت حافظ ملت علیہ الرحمہ کی ذات بابرکت بڑی اہمیت کی حامل تھی. ذیل میں ان کے حوالے سے اکابرین کے تاثرات پیش کیے جارہے ہیں. پڑھیں اور ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کریں : حضرت مفتی اعظم ہند شاہ مصطفیٰ رضا خاں بریلوی قدس سرہ العزیز: جس وقت حافظ ملت علیہ الرحمہ […]
کرامات حضور حافظ ملت
حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کی سب سے بڑی کرامت جامعہ اشرفیہ مبارک پور ہے. ان کے روحانی فرزندانِ اشرفیہ اور وہاں سے پروان چڑھ رہے علمی شعائیں ہیں. جو پوری دُنیائے سنیت کو معطر کر رہے ہیں۔۔۔ ذیل میں ہم حافظ ملت کے کچھ کرامات تحریر کر رہے ہیں: جنات بارگاہ حافظ ملت میں […]
استاذ العلماء حضور حافظ ملت اخلاص و للہیت کے عظیم پیکر تھے
پچاس سالہ عرس حافظ ملت کی مناسبت سے اواخر چودہویں صدی ہجری میں ہندوستان کے سہپر علم و فضل پر جن عظیم علمی شخصیتوں نے مہروماہ بن کر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں ان میں استاذ العلماجلالۃ العلم حضور حافظ علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃوالرضوان کا نام نامی ہندوستان کی […]
حضور حافظ ملت اور آپ کے علمی نقوش
چہار دانگ عالم میں کثیر الافراد جب کہ مال و دولت عیش و عشرت کو ہی اپنی عزت و وقعت تسلیم کرتے تھے اور دنیاوی رنگ و روغن میں ملوث ہو چکے تھے دین کا فقدان تو یوں تھا کہ کون ہے اپنا اور کون ہے غیر خط امتیاز کھینچنا بفرضِ محال تھا ایسے دور […]
حافظ ملت کا عزم و ایقان ہمارے لیے درس عرفان
جس نے پیدا کیے کتنے لعل و گوہر حافظ دین و ملت پہ لاکھوں سلام اس فانی دنیا میں بعض افراد قوم و ملّت کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہوتے ہیں۔ یہ خوش قسمت افراد ہوتے ہیں، جن کی نظر و فکر بہت بلند ہوتی ہے۔ ایسے افراد زمانے کے لیے کسی آکسیجن سے […]
حافظ ملت کا اخلاق
شیخ الحدیث علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں: میں 1952ء میں دورۂ حدیث کے دس طلبا کو اپنے ساتھ لے کر مبارک پور سے دار العلوم شاہ عالم احمد آباد چلا گیا ۔ تو میری اس نازیبا حرکت سے قدرتی طور پر حافظ ملت کا قلب انتہائی مجروح ہوا ، اس کے […]
حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا ایک مختصر تعارف
ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم: درجۂ سابعہ, جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت: بہرائچ شریف یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اس خاکدان گیتی پر ایک مقررہ میعاد کے ساتھ لوگوں کی تخلیق فرما کر تمام انسانوں پر اپنا احسان عظیم فرمایا تاکہ سب اس کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہیں. مگر ان میں سے […]
سلسلۂ قادریہ منوریہ، سلسلۂ چشتیہ اشرفیہ، سلسلۂ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے عظیم بزرگ جلالۃ العلم ابوالفیض حضور حافظِ ملت نور اللہ مرقدہ
ازقلم: مبارک حسین مصباحی، مبارک پور جلالۃ العلم ابو الفیض حضور حافظِ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی نور اللہ مرقدہ بچپن ہی سے پنجگانہ نمازیں پابندی سے ادا فرماتے، جہاں تک ہماری معلومات ہے کہ بلوغ کے بعد آپ نمازِ تہجد بھی ادا فرماتےرہے،قرآن عظیم کی تلاوت بڑی کثرت سے فرماتے، والدین […]
حضور حافظ ملت: حیات زندگی کے چند گوشے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا جامعہ اشرفیہ اور درس و تدریس: حضور حافظ ملت منظر اسلام سے فراغت کے بعد اپنے استاد گرامی حضرت صدر الشریعہ کے حکم پر ٢٩/ شوال المکرم ١٣٥٢ھ کو مبارک پور تشریف لائے اور مدرسہ اشرفیہ […]
حافظ ملت اور اصلاح فکر و عمل
ملت کا حافظ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ ملت کی حفاظت میں گزرا، جس نے ملت کی حفاظت فرمائی تقریر سے تحریر سے، تدریس سے، مناظرہ کے ذریعے، احقاق حق اور ابطال باطل سے، اپنی زندگی کو اسوہء نبی میں ڈھال کر اپنی درس گاہ علم و ادب سے جلیل القدر علما اساتذه […]
حیات حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ
از قلم: محمد انس قادری رضویمجلس اصحابِ قلم گورکھپور آپ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ١٣١٢ھ بمطابق ١٨٩٤ء قصبہ بھوجپور، ضلع مراداباد، یوپی، ہند میں بروز پیر صبح کے وقت ہوئ۔ جد امجد کا جذبہ دروںآپ رحمۃ اللہ علیہ کے دادا مولانا عبدالرحیم رحمۃ اللہ علیہ نے دہلی کے مشہور محدث شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ […]
منقبت: خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملت
نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملتشہِ دیں پر چھڑکتے اپنی جاں ہیں حافظِ ملت کس وناکس سبھی پرہی عیاں ہیں حافظِ ملتعلومِ دین کے کوہِ گراں ہیں حافظِ ملت خدا کے فضل سے دیکھو مبارک پور میں جاکربرستی ہے سدا رحمت جہاں ہیں حافظ ملت […]
حافظ ملت عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے: مولانا بدرالدین مصباحی
لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز)17جنوری//دارالعلوم نظامیہ نظام پور ملہور میں عرس حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز مرادآبادی علیہ الرحمہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مولانابدرالدین مصباحی نظامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے۔انہوں […]
نبذة عن الجامعة الأشرفية مصباح العلوم من مبارك فور بمديرية أعظم جره لشمال الهند بالهند
الاعداد: محمد أحمد حسن السعدي الأمجديالباحث عن الإسلامي في جامعة البركات على جره لشمال الهند بالهند المعلوم لدى الجميع أن في الهند مدارس شتى يروي جم غفير بها أنفسهم من العوام والخواص لأهل السنةوالجماعة وهذا هو من عظيم للمدارس في الهند أنه يبقى هنا رمق للإسلام وتظهر يقظة دينية وصحوة علمية في كل ناحية من […]
تابندہ کرامت حافظ ملت
نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رضا کے در کی تابِندہ کرامت ، حافظ ملتضیاے محفلِ صدرِ شریعت ، حافظ ملّت تجلی مشرق و مغرب میں ہے جس کے ستاروں کیہیں ایسے آسمانِ علم و حکمت حافظ ملّت فروغ سُنیت میں سب سے آگے کارواں اُن کایقینا ہیں رضاے اعلٰی حضرت حافظ ملت […]
منقبت: نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت
نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونے ہےہے احساں سنیوں پہ ایسا تیرا حافظ ملت عمل پیرا رہے ہر اک لمحہ دین و سنت پرکرے گا ناز تجھ پہ آقا ﷺ تیرا […]
منقبت: حافظِ ملت معارف کا چمن
نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ حافظِ ملت معارف کا چمنپاسبانِ دین ، زیبِ انجمن علم و حکمت کا چمکتا آئینہمردِ مومن ، حق نگر ، مردِ خدا علم و حکمت کا درخشاں آفتابروشنی سے جس کی ہم ہیں فیضیاب عاشقِ حضرت محمد مصطفیٰمظہرِ علمِ علی شیرِ خدا مذہبِ اسلام کے وہ رہنمااہلِ […]
حضورحافظ ملت اوروقت کی اہمیت
ازقلم:ارم فاطمہ امجدیبنت علامہ صوفی غلام جیلانی قادری، خانقاہ قادریہ راہ سلوک، سیتامڑھی(بہار) خاک ہندپہ جلوس فرماکرعلوم ومعارف کی روشنی سےپورےعالم کوجگمگانےاور منور کرنےوالی کثیرعلماوفضلا کی جماعت تشریف لائیں اور ہرایک نےاپنےعلوم وفنون سےویران دنیاکوعلم وعمل کی روشنی سےآبادکیاجن میں سےماضی قریب میں آنےوالی ایک عظیم ہستی، عبقری ذات اور عالم گیرشخصیت جلالۃ العلم، حافظ […]
جلالةالعلم حافظ ملت علیہ الرحمة والرضوان کا اخلاق کریمانہ
تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیحال مقیم: پوسد ایوت محل مہاراشٹر یوں تو دنیا میں نہ جانے کتنی عظیم شخصیات جنم لی ہیں جن کی تابندہ زندگیوں کی روشنیوں سے دنیا جگمگ کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی لیکن ماضی قریب میں دنیا نے ایک ایسی نابغہ روزگار عبقری شخصیت کو دیکھی ہے جو […]
حافظ ملت ایک عظیم مناظر
تحریر : محمد رضوان احمد مصباحیادراگوڑی ٹھاکر گنج ،کشن گنج ،بہارنزیل حال: جھاپا نیپال جلالۃ العلم استاد العلماء حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مُرادآبادی ثم مبارک پوری چودھویں صدی کے ایک ایسی عظیم اور تاریخ ساز شخصیت کا نام ہے جن کے علم کا فیض نہ صرف ہند و پاک میں بٹ […]
اقوال حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ
پیش کش: محمد توصیف رضامتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ، (یوپی) (1) بلاشبہ ایسی تعلیم جس میں تربیت نہ ہو آزادی و خودسری ہی کی فضا ہو بے سود ہی نہیں بلکہ نتیجتہً مضر ہے.(2) آدمی کام کے لیے پیدا کیا گیا ہے جو شخص بیکار ہے وہ مردوں سے بدتر ہے.(3) کام کے […]
حضور حافظ ملت ایک کامل شخصیت
محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام: جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 حضور حافظ ملت، استاذ العلما جلالۃ العلم علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مراد آبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی حیات طیبہ راہ حق کے مسافروں کے لئے اسوۂ حسنہ و لائقِ تقلید تھی ۔بلاشبہ ایک عالم باعمل اور صوفی کامل […]
حضور حافظ ملت: ارباب علم و دانش کی نظر میں
تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہر دور میں کچھ ملکوتی صفات نفوس ایسے بھی گزرے ہیں کہ ایک زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے اتنے بلندمراتب پر فائز ہوے کہ زمانہ کے اکابر اور خود ان کے شیوخ نے ان […]
مشن حافظ ملت کی عصری معنویت
از فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ، مہراج گنج بازار ترائی بلرام پور کوئی بھی مفکر جب اپنے زمانے میں کوئی زمینی فکر پیش کرتاہے اور اس پر عملی زندگی کی بنیاد تعمیر کرتاہے تو وہ فکر صرف چند سالوں کے لیے نہیں ہوتی ہے بلکہ اس سے ایک صدی وابستہ ہوتی ہے اگر […]
میر کارواں نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا!
تبصرہ: وزیر احمد مصباحی [بانکا]شعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی رحمۃاللہ علیہ اس عظیم ہستی کا نام ہے جو ماضی قریب میں یقیں محکم و عمل پیہم کے ساتھ مذہب و ملت کی خدمت کا جذبئہ بیکراں لے کر اٹھے اور پورے عالم پر چھا گئے ۔آپ […]
حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی
محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی علیہ الرحمه (بانی جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ، یو۔ پی۔، ہند) اپنے عہد کی ایک نابغۂ روزگار شخصیت تھی۔ آپ کی ولادت قصبہ بھوج پور ضلع مرادآباد (اتر پردیش) میں سنہ ١٣١٢ھ/ سنہ ١٨٩۴ء میں ہوئی۔ آپ کے دادا جان […]
شانِ حافظ ملت علیہ الرحمہ
الحمد للہ میں نے یہ اشعار اپنے مادر علمی ، الجامعة الاشرفيہ مبارکپور اعظم گڑھ میں روضۂ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کے پاس بیٹھ کر لکھے ہیں۔ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تذکرہ کیسے کروں میں تری دانائ کامیری حد میں نہیں رتبہ تری بالائ کا یاد آتی ہے نظر ، […]
حضورحافظ ملت اور الجامعۃ الاشرفیہ
از قلم: محمد محمود اشرف قادریسوتیہاروی سیتامڑھی (بہار) ماضی قریب کے وہ اکابر علماےکرام جنہوں نے اپنےعلم وفضل سےعوام کوراہ حق کاراہی اورخواص کوعلمی وعملی دنیاکاسپاہی بنایا ان میں ایک نام جلالۃ العلم، حافظ ملت، ابوالفیض حضرت علامہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی ثم مبارک پوری قدس سرہ العزیز کابھی ہےجن کےعلم وفضل اور زہدوتقویٰ نےپورےبرصغیر ہی […]
حضور حافظ ملت اور جذبہ اصلاح
از: محمد روشن رضا مصباحی ازہریاستاذ و مفتی مدرسہ اصلاح المسلمین، رائے پور بسم اللہ والحمد اللہ والصلاۃ والسلام علیٰ سیدنا رسول اللہ، وعلیٰ آلہٖ و اصحابہ و من والاہٗ۔ وبعد۔اللہ رب العزت نےاس کائنات ارضی میں یوں تو لاکھوں کروڑوں افراد کو پید اکیا مگر اس زمین پر کچھ ایسے پاکیزہ نفوس بھی آئے […]
منقبت: زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملت
از: محمد نفیس مصباحی بلرام پوریساکن ریگاواں، اترولہ ضلع بلرام پور یو پی زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملتمٹائے مٹ نہیں سکتی ضیاے حافظ ملت علوم دین کا مرکز بنایا آپ نے جب سےہر اہل علم کا دل ہے فداے حافظ ملت مزین حافظ ملت کا دل ہے نور عرفاں سےدل اہل خرد […]
تصنیف و تالیف کے میدان میں فرزندانِ اشرفیہ کی قلمی تابانیاں
از قلم: وزیر احمد مصباحی (بانکا)شعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور تصنیف و تالیف اور تقریر و خطابت کی اہمیت و افادیت ہر زمانے میں مسلم رہی ہے۔ تقریر و تحریر کسی بھی افکار و نظریات کی نشر و اشاعت کے دو اہم ذرائع ہیں، مگر تحریر کا رتبہ تقریر و خطابت سے کہیں اعلی […]
حضور حافظ ملت: عادات و اخلاق کے آئینہ میں
تحریر :محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال)ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شریعت مطہرہ میں حسن اخلاق کو ایک عظیم مقام حاصل ہے۔ نبی کریم ﷺ اخلاق حسنہ اور عادات شریفہ کی فضیلت و اہمیت کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ‘‘اِنَّ الْمُوْمِنَ لَیُدْرِکُ بِحُسْنِ خُلُقِہٖ دَرَجَۃَ الصَّائِمِ الْقَائِمِ’’ ترجمہ: بندہ مومن […]
حضورحافظ ملت۔ایک مختصر تعارف
ازقلم: ہماعائشہ بنت صوفی غلام جیلانی قادریخانقاہ قادریہ راہ سلوک، قادری نگر، سوتیہارامسلم ٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اس خاک دان گیتی پربہت ساری ایسی عظیم ہستیاں تشریف لائیں جن کےدم قدم سےعلم وفضل کاایک جہاں آبادہوا ان ہی میں سے ایک عبقری شخصیت اورعالم گیر ہستی جلالۃ العلم، حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی […]
حافظ ملت زہدو تقوی کے عظیم پیکر تھے
تحریر:محمد اورنگزیب عالم مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) بلاشبہ ہمارے اکابرین کی زندگیوں کے مختلف گوشے ہوتے تھے اور ہر گوشہ روشن و تابناک ہوتا تھا مثلاً تعلیمی مساعی، اصلاح ملت میں گراں قدر خدمات، اتحاد امت مسلمہ میں اہم کردار، تقوی شعاری اور پرہیزگاری وغیرہ یہ وہ روشن وتابناک گوشے […]