عید غدیر منانے کا حکم دینا کیسا ؟

عید غدیر منانے کا حکم دینا یقیناً شیعہ مذہب کی پیروی کی طرف غماز ہے۔
یوم غدیر اہل تشیع کی عید اکبر ہے۔ اور اس کو وہ خاص اس لیے مناتے ہیں کہ ان کے مطابق اس دن حضرت علی کو خلافت بلا فصل ملی تھی بلکہ امامت کے بھی قائل ہیں۔
نیز یہ بھی مشہور ہے کہ اس دن چوں کہ حضرت عثمان غنی کی شہادت ہوئی تھی اس لیے وہ اس دن جشن مناتے ہیں۔
یہ ساری وجوہات ہو سکتی ہیں البتہ اصل وجہ حضرت علی کی خلافت بلا فصل اور امامت ہے۔
الغرض: عید غدیر اہل تشیع کا تہوار ہے۔ اہل تشیع کے نزدیک جس کی اصل بنیاد یوم غدیر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مولیٰ علی کو خلافت و امامت دینا ہے۔
حالاں کہ یہ سراسر جھوٹ اور فریب ہے۔
واقعہ غدیر خم سے مولیٰ علی کی خلافت و امامت پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ حدیث غدیر خم سے مولیٰ علی کی فضیلت اجاگر ضرور ہوتی ہے لیکن اس سے خلافت و امامت مراد لینا جہالت ہے۔ حالاں کہ اس سے قبل بھی متعدد مقامات پر مولیٰ علی کو اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نوازا مگر اس دن کو عید کا دن کیوں نہیں قرار دیا جاتا ہے؟
جی ہاں بیشک ہم تو حدیث غدیر کے قائل ہیں عید غدیر کے نہیں
شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو یاد رکھیں:
عوام اہل سنت سے گزارش ہے کہ 18 ذوالحجہ کو امیر المؤمنین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ ” کی شہادت کو یاد کریں، ان کے نام کی محفلیں سجائیں اور آپ کی روح مقدس کو ایصال ثواب کر کے ان کے فیوض وبرکات سے خوب خوب مالا مال ہوں

نوٹ: اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ ان باطل فرقوں کے مقاصد کو عوام اہل سنت کے درمیان آنے سے روکا جا سکے اگر فقیر کی یہ تحریر کسی شیعہ تک پہنچ جائے تو وہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے آپ کو مکمل علمی جواب سے نوازا جاۓ گا ۔۔۔۔۔۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی نے کیا خوب کہا

دِل میں عشقِ عثمان ہے عثمان لکھتا ہوں
بعدِ شيخین سب صحابہ کو سُلطان لکھتا ہوں
جو کرے ذی الحجّہ میں عیدِ غدیر کی باتیں
ہیں وہ رافضی کُتّے اُنکو میں شیطان لکھتا ہوں

تحریر: محمد فرحان رضا قادری ازہری
صدر یاد تاج الشریعہ فاونڈیشن
مقیم حال: جامعة الأزهر قاهره مصر
واٹس ایپ نمبر:
062030 87421

Leave a Comment